”شوہر کی کن وجوہات کیوجہ سے“

شوہر کی کن وجوہات

کائنات نیوز! اکثر مردوں کی زبان پر یہ بات ہی ہوتی ہے کہ شادی کے بعد بیوی قربت کیلئے ہر وقت راضی رہتی ہیں لیکن ایک بار قربت کرکے وہ دوبارہ کرنے سے منع کردیتی ہے تو دوستوں سوچنے کی بات یہ ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتی ہے ۔بیوی اپنے شوہر کو قربت کرنے سے منع کیوں کرتی ہےجبکہ عورت اس معاملے میں اپنے شوہر سے خوش بھی رہتی ہیں

اور بعض عورتیں تو اپنے خاوند کو منع کرتی رہتی ہیں کہ آج میرا موڈ نہیں اور اسی طرح وہ بہت سارے بہانے کرتی رہتی ہیں اس کی وجوہات کیا ہیں وہ ایسا کیوں کرتی ہیں تو دوستو وجہ یہ ہے کہ کئی مرد بہت جلد بازی کرتے ہیں جن کو اسلامی تعلیمات سے دوری ہے تو وہ کرتے یہ ہے کہ بیوی کو جیسا کہ اسلام میں بھی ہے کہ اس معاملے میں پہلے عورت کو اچھی طرح چھیر چھاڑ کر کے اس طرف متوجہ کیا جائےاور پھر قربت کی جائے لیکن اکثر مرد ایسا نہیں کرتے وہ جلد بازی کرتے ہیں جس کیوجہ سے بیو کو تکلیف ہوتی ہے اور وہ اپنے خاوند سے دور رہنے کی کوشش کرتی رہتی ہے ۔ قربت کرنے سے پہلے شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی سے پیار بھرتی باتیں کرے اس کے علاوہ اور بہت طریقے ہیں جیسا کہ کسنگ کرنا اوربیو ی کے جسم پر ہاتھ لگانا ۔ایک جانب تو شوہر کو بیوی کا نگہبان بنا کر اس کو یہ حکم دیا کہ اس کے حقوق کا خیال رکھے

تو دوسری جانب بیوی کو بھی اس بات کا پابند کیا کہ وہ اپنے شوہر کی خواہشات کا خیال رکھے ۔ موجودہ زمانے میں مرد و عورتوں کی مساوات کی تحریک نے عورتوں کو یہ احساس بھی دلایا کہ مرد اپنی بیوی کے ساتھ تعلق قائم کر کے اس کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ہوتا ہےاس واویلے کے سبب کم علم عورتیں مردوں کے حقوق کی انجام دہی سے انکار کرتی ہیں جس سے ان کی خانگی زندگی متاثر ہوتی ہے اور اس کا نتیجہ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی صورت میں معاشرے میں نظر آتا ہے ۔ اللہ تعالی نے مرد اور عورت کے ملاپ کے کچھ قواعد وضع کیۓ ہیں ۔جن کو پورا کرنا میاں بیوی دونوں پر واجب قرار دیا ہے ۔عورت کو بھی اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ شوہر کی خواہشات کی تکمیل سے بلا عذر انکار نہ کرے

اپنی رائے کا اظہار کریں