بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان آئیں گے،وجہ جانیں

سدھو

کائنات نیوز ! کرتارپور میں بابا گرونانک کی سالگرہ کی تقاریب جاری ہیں۔ گزشتہ روز بھٹنڈہ یونیورسٹی کی چانسلر ڈاکٹر نیلم اگریوال سمیت 28 سکھ یاتریوں نے دربار پر حاضری دی۔آج بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ، صدر پنجاب کانگریس کمیٹی نوجوت سنگھ سدھو اور ڈپٹی وزیراعلیٰ سمیت ایک سو گیارہ یاتری

کرتارپور راہداری کے ذریعے پاکستان آئیں گے۔سی ای او کرتارپور راہداری محمد لطیف کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ کے بعد یاتریوں کو دربار لایا جائے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!