جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان کی زندگی کو خطرہ ہے ہمیں چاہیے کہ ناشتہ ضرور کریں

صبح کا ناشتہ

کائنات نیوز ! صبح کا ناشتہ کرنا ٹھیک ہے یا غلط ہے۔ جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔اورجو لوگ کر تے ہیں۔ دونوں ضرور اس آرٹیکل کو پڑھیں۔ آپ کو کچھ چیزیں بتائیں گے جو آج تک آپ کو کسی نے بھی نہیں بتائیں ہوں گی۔ آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ڈاکٹر حضرات کہتے ہیں کہ صبح کا ناشتہ ضرور کرنا چاہیے۔ لیکن آپ کو بتائیں گے کہ اس کےپیچھے وجہ کیا ہے کہ صبح کو ناشتہ کرنا کیوں ضروری ہے؟ جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ جب وہ رات کو سوتے ہیں۔

مثال کے طور پر اگر کوئی بندہ رات دس بجے سویا ہے۔ اور صبح چھ بجے اٹھا ہے۔ اب رات کو دس بجے سے لے کر صبح چھ بجے تک اس نے اس دورانیہ کےاندر نہ کوئی چیز کھائی ہے۔ اور نہ ہی پی ہے۔ یعنی ہم یہ کہہ سکتےہیں کہ رات دس بجے سے لے کر صبح چھ بجے تک اس کا جسم بھوکا رہا ہے۔ جب ہم صبح سو کراٹھتے ہیں۔ اس وقت ہمارا جسم کیٹابولزم سٹیٹ کےاندر ہوتا ہے۔ اب یہ کیٹا بولز م سٹیٹ کیا ہے؟ یہ سائنس کی ایک ٹرم ہےجس کو ہم بولتےہیں سیلز کا ٹوٹنا۔ جیسے ہمارے جسم کےاندر سیلز ہیں۔ یہ ٹوٹتے ہیں۔ جب ہم رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک کوئی چیز نہیں کھاتے تو اس وقت ہمارا جسم جو ہے ان سیلز کوتوڑتا ہے۔ ان سے انرجی حاصل کرتا ہے۔ لیکن جب آپ صبح کا ناشتہ کرلیتے ہیں۔ تو اس وقت ہمارا جسم اینا بولزم سٹیٹ کے اندر آجاتا ہے ۔ یعنی اس سٹیٹ کے اندر سیلز ٹوٹتے نہیں ہیں۔ بلکہ سیلز بنتے ہیں۔ کیٹا بولزم کےاندر سیلز ٹوٹتے ہیں۔

او ر اینا بولز م کےاندر آپ کے سیلز بنتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صبح کا ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں۔ کرتے ہی نہیں یا گیارہ بجے کرتے ہیں۔ اس و قت کیا ہوتا ہے؟ آ پ کا جسم کیٹابولز م سٹیٹ کےاندر ہے۔ آپ کے جسم سیلز سے انرجی لے رہا ہے۔ اور آپ کمزور پڑجائیں گے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ ان کاجو زندگی ہے۔ وہ جو لوگ صبح کا ناشتہ کرتے ہیں۔ ان سے کم ہوتی ہے۔ یعنی ہم اس کو اس طرح کہہ سکتےہیں۔ جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ا ن کی زندگی تھوڑی ہوتی ہے۔ جو صبح کا ناشتہ کرتے ہیں۔ ان کی زندگی زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ آپ صبح کا ناشتہ ضرور کریں۔ واقعی ! آپ کو صبح کا ناشتہ ضرور کرنا چاہیے۔ کیونکہ آپ نے رات سے صبح تک کوئی چیز نہ کھائی ہے نہ پی ہے۔ لہٰذا ناشتے کو اسکیپ مت کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں