باسی روٹی کھانے کے فائدےجان کر آپ حیران رہ جائیں گے،رات کی بچی ہوئی روٹی ڈھونڈ کر کھائیں گے

باسی روٹی

کائنات نیوز! صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے جسم میں کیا مثبت تبدیلی آتی ہے؟ حقائق جان کر آپ بھی حیران ہوجائینگے۔ کئی بار رات کو کھانا کھانے کے بعد کچھ روٹیاں بچ جاتی ہیں جنہیں ہم فالتو سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن اگر آپ رات کی بچی ہوئی روٹی صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں تو اس سے آ پ کو بہت سارے فوائد ملیں گے۔ دودھ کے ساتھ باسی روٹی کھائیں آپ رات کی بچی ہوئی باسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھائیں گےتو

اس سے ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہیں گے۔ پرانے وقتوں میں لوگ باسی روٹی کا استعمال کرتے تھے جس کے باعث وہ صحت مند بھی رہتے تھے اور انہیں کسی بھی طرح کی کوئی بیماری نہیں ہوتی تھی ۔ باسی روٹی کو دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے جسم کا درجہ حرارت درست رہتا ہے کیونکہ کئی بار گرمیوں میں ہمارے جسم کے درجہ حرارت میں زیادہ تر بڑھ جاتا ہے اگر ایسے میں اس کا استعمال کیا جائے تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہتا ہے۔ باسی روٹی کو دودھ کیساتھ کھانے سے پیٹ کی ہر بیماری کا علاج ہوجاتا ہےاگر ہمارا پیٹ خراب رہے گا تو ہم کئی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں اگر کسی کا نظام انہضام درست طریقے سے کام نہ کرتا ہو

ایسے لوگوں کو باسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے پیٹ سے جڑی بہت ساری بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاتا ہے۔ دہی کے ساتھ باسی روٹی کھائیں آج کے دور میں ہر کوئی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا دکھائی دیتا ہے اگر رات کی باسی روٹی صبح کے وقت دہی کیساتھ کھائیں گےتو طاقت کا انوکھا خزانہ اپنے جسم میں پائیں گے اور اس کو کھانے سے جسم میں جان آجاتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں