پٹرول پمپس ہڑتال، پٹرول 250 روپےلٹر فروخت ہونے لگا،مزید جانیں

پٹرول

کائنات نیوز ! شکرگڑھ میں پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے لگا۔شکرگڑھ میں بھی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پر پٹرول پمپس بند رہے، پٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

تاہم پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے

اپنی رائے کا اظہار کریں