سانس کی تکلیف ہو یا پھر بالوں کے مسائل بڑی الائچی سے کریں،تما م مسائل کاہمیشہ کیلئے خاتمہ

الائچی

کائنات نیوز ! ایک بہت ہی خوشبودار بیج بڑی الائچی پوری دنیا میں بہت مشہور ہے ۔ اسے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ بڑی الائچی کے بے شمار فوائد ہیں جسے بڑی الائچی کے دانے چبانے سے آپ کی بھوک میں اضافہ ہوتا ہے اور پیٹ صحیح رہتا ہے ۔

اس کے علاوہ بڑی الائچی کے تیل کی مالش سے ذہنی تناؤ کم میں آرام ملتا ہے یہ آپ کو ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ میں سکون دیتاہے۔ بڑی الائچی کے دانوں میں سانس کی تکلیف دور کرنے کی طاقت ہوتی ہے ۔ ایک بڑی الائچی کے دانے چبانے سے سانس کی تکلیف میں راحت ملتی ہے ۔ نزلہ زکام میں بڑی الائچی کاقہوہ بنا کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے ۔ بڑی الائچی کے دانوں میں ایسے جوسز موجود ہیں جو دانت کی تکلیف میں راحت دیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بڑی الائچی کی مدد سے آپ منہ کی بدبو سے نجات پا سکتے ہیں ۔ یہ آپ مسوڑھوں کو بھی صحت مند رکھتی ہے ۔

بڑی الائچی کے تیل سے آپ کی کھوپڑی صحت مند رہتی ہے ۔ یہ آپ کے بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور آپ کے بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط کرتا ہے ۔ بڑی الائچی سے قبض کا بہترین علاج کیا جاتا ہے ۔بڑی الائچی کے اجزاء نظام ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں اور آنتوں کو صحت مند بناتے ہیں ۔ ایک بڑی الائچی کے دانوں کو آدھ کپ دھی میں ملا کر کھانے سے قبض کی شکایت دور ہوجاتی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں