روزانہ ناریل کا صرف ایک ٹکڑا کھانا شوگر مردانہ کمزور ی کے مریضوں کیساتھ کیا کرتا ہے

روزانہ ناریل

کائنات نیوز !   ناریل کے درخت اور اس سے بننے والی چیزوں کا مختلف بیماریوں میں استعمال ہوتا ہے صحت کے حوالے سے اس میں بے پناہ فوائد ملتے ہیں بعض حکماء یہاں تک کہتے ہیں کہ آپ روٹی کی جگہ بھی ناریل کا اوستعمال کریں کیونکہ یہ بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے

۔ آج ہم اسی بے مثال پھل کی وہ خوبیاں بتائیں گے کہ جو اللہ تعالیٰ نے اس میں پوشیدہ رکھی ہیں۔اس میں صلاحیت پیدا کی یہ انسانوں کو فائدہ پہنچا سکے ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ درجنوں بیماریوں میں مفید ہونے کے ساتھ بالوں کے مسائل شوگر خواتین کے پوشیدہ مسائل جسمانی اور جن سی کمزوری انسانی جسم کو کس طرح فائدہ پہنچاتا ہے ۔ ناریل خوش ذائقہ مفید اور بہتکارآمد پھل ہے ناریل کا پھل پتے چھال اور ریشہ سب ہی مفید ہیں ناریل میں موجود ایک خاص ایسڈ دل کی کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

۔ ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے یہ زود ہضم ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ اس کے استعمال سے قوت مدافعت کو تقویت ملتی ہے یہ ذائقہ دار پھل انفیکشن اور وائرس سے لڑنے میں مدد دیتا ہے ۔ زخم بھرنے میں مفید ہے بلڈ ساحل پیدا کرتا ہے جسم کی حرارت اصلی کو قوت دیتا ہے بینائی کو مضبوط کرنے کیلئے ہر روزنہار منہ کوزہ مصری کے ہمراہ کھانا بے حد مفید ہے پیٹ کے کیڑوں کو مارنے کیلئے پرانی ناریل تین ماشہ کھانا مفید ہوتا ہے

۔ ناریل کا تیل سر پر لگانے سے بال ملائم ہوتے ہیں اور بڑھتے بھی ہیں۔ یہ تمام قسم کے بخاروں اور شوگر کے مرض میں پیاس بجھاتا ہے ۔ ناریل کا تیل پلکوں پر لگایا جا ئے تو ملائم ہوجاتی ہیں۔ ناریل کے چھلکوں کے جوشاندے سے غرارے کرنے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ قطرہ قطرہ پیشاب آنے کو مفید ہے اور اس مرض کو جڑ سے اکھاڑتا ہے ۔ کچا ناریل بھوک لگاتا ہے مثانہ اور گردے کی کمزوری دور کرتا ہے اگر بند چوٹ ہو تو پرانی ناریل میں ایک چوتھائی ہلدی ملاکر پوٹلی باندھ لیں

اس کو گرم کرکے چوٹ کی جگہ ٹکور کرنے سے چوٹ کی درد اور سوجن ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ کثرت حیض اور بواسیر میں ناریل کے پوس کا چھلکا جلا کر ایک ماشہ ہمراہ پانی کے لینے سے فائدہ ہوتا ہے ۔ چاول کھانے کے بعد تھوڑا سا ناریل کھانے سے چاول فوراً ہضم ہوجاتے ہیں۔ یرقان میں مفید ہے ۔ زبان کا مزہ درست کرتا ہے ۔ شوگر پر قابو پانے میں مدد دیتا ہےناریل کے تیل کی مدد سے اس کو کنٹرو ل میں رکھنا ممکن ہے ۔ناریل کے تیل میں موجود اجزاء گلوکوز کی برداشت کو بہتر بنا سکتا ہے

جسمانی چربی کے اجتماع کو کم کرتا ہے یہ بلڈ شوگر لیول کو ریگولیٹ کرتا ہے جس سے اس مرض کے اثرات کم ہوجاتے ہیں۔ بلڈ کی شریانوں کے امراض کا خطرہ کم کرتا ہے ناریل کا تیل فیٹ پر مشتمل ہو تا ہے جو کہ جسم میں صحت کیلئے فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح بڑھاتے ہیں جو نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح گھٹانے میں مدد دیتے ہیں۔مردانہ کمزوری میں بھی ناریل کا پانی بہت مفید ثابت ہوتا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں