اگر آپ دن بھر بے چین رہتے ہیں تو آقا کریمؐ کی بتائی ہوئی یہ دعا ایک بار ضرورپڑھیں

دعا

کائنات نیوز ! آج کل ہر سہولت ہونے کے باوجود بھی بے چینی کافی زیادہ ہیں۔ کسی کو رزق میں فراوانی کے باوجود بے چینی ہے اور تسکین قلب نہیںکوئی بچوں کے مستقبل سے خوف کھاتا ہے اور بے چین رہتا ہےدیکھا جائے تو بے چینی کامطلب ہے

کہ انسان کو تسکین قلب میسر نہیں.تسکین قلب ایک نعمت اور رحمت ہے۔لیکن جب یہ ہی انسان کو میسر نہ آئے تو ایسے جینے میں کوئی لطف نہیں رہتا۔ تسکین قلب کے لئے اوربے چینی کو ختم کرنے کے لئے رسالت مآب حضور اکرمؐ نے ایک دعا تعلیم فرمائیہے جس کے پڑھتے ہی رحمت کانزول شروع ہوجاتا ہے . یہ دعا بہت مجرب ہے جو بھی پریشانی ہو اللہ تعالیٰ پرکامل بھروسہ کے ساتھ پڑھیں ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔ ’’اللهم رحمتك ارجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين ، وأصلح لي شأني كله، لا إله إلا أنت ‘‘دعا ایسے موقع کے لئے تیر بہدف کا کام کرتی ہے جب کوئی کام رکا ہوا ہو

یا سخت سے سخت پریشانی لاحق ہوبہتر طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نماز حاجت پڑھیں اور سلا م کے بعد 11بار یہی دعا پڑھیں ان شاءاللہ کام ہو جائے گا اول و آخر درود ابراہیمی ضرور پڑھیں ، نیز یہ دعا اگر کوئی ہر نماز کے بعد ایک بار پڑھیں تو اس کا کوئی کام رکا نہیں رہے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں