”دعا مانگنے سے پہلے یہ 2 الفاظ پڑھ لیا کریں!!! ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہی

دعا مانگنے سے پہلے

کائنات نیوز! آج آپ کے لیے دعا مانگنے سے پہلے دو الفاظ کا بے حد طاقت ور وظیفہ لے کر آیا ہوں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعا لی ٰ آپ کی دعا کو ضرور قبول فرمائےگا۔ ہمیں اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہیے۔ جو کہتے ہیں میں دعا نہیں مانگوں گا۔ یہ غلط بات ہے اللہ تعالیٰ ایسے انسان کو سختیوں میں مبتلا کر دیتا ہے ۔اور اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤںکو بھی قبول کرتا ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے ۔

ضروری نہیں ہے کہ ہمیں ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ سے مانگنا چا ہیے۔ ہمیں اپنے دل میں اللہ تعالیٰ سے باتیں کرنا چاہیے اللہ تعا لیٰ سے مانگتے رہنا چاہیے اللہ تعا لیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے :کہ اے میرے بندے میں کچھ بھی تجھے تیری ضرورت سے زیادہ تجھ پر بوجھ نہیں ڈالتا تو مجھ مانگ کر دیکھ تو مجھ سے جو بھی مانگے گا میں تجھ کو ضرو ر عطاکردوں گا۔ آج کا وظیفہ دعا کی نیت سے ہے۔ اگر دعا سےپہلے یہ دو الفاظ پڑھ لیے جائیں۔ اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے ااور نہ ہی عدد کی کوئی قید ہے۔ آپ اس عمل کو کسی بھی وقت دعا مانگنے سے پہلے کرسکتے ہیں۔ جب بھی دعا کرنی ہے جب بھی دعا کرنے سے پہلے دو الفاظ بہت طاقت ور ہیں۔ “یا ارحم الرحمین “۔آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ یہ کتنے طاقت ور ہیں۔ آپ اس کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ انشاءاللہ آپ کے دل کو اطمینا ن ملےگا۔ جب آپ یہ وظیفہ کرلیں گے اور دعا مانگے گے۔

تو اللہ تعالیٰ آپ کے ہاتھ نیچےہونے سے پہلے آپ کی دعا کو ضرور قبول فرما لے گا ۔ آپ کو اشارہ ہوجائے گا۔ انشاءاللہ آپ کا کام بن جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا کو قبول کر لیا ہے۔ انسان کی ، مسلمان کی دعا کبھی بھی رد نہیں ہوتی۔ اللہ تعالیٰ اس کو ضرور قبول کرتا ہے۔ بس ایک وقت ہوتاہے۔ جب ہم اللہ تعالی ٰ کے پاک ناموں وسیلہ دے کر یا اللہ تعالیٰ کے پاک نام لے کر دعا کرتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ اپنے پیارے محبوب کے صدقے ہماری دعاؤں کو ضرور قبول کرتا ہے۔ جب بھی دعا کیا کریں “یا ارحم الرحمین ” کو لازمی پڑھا کیا کریں۔ کوشش کیا کریں کہ ہر دعا کے اول و آخر درود پاک ضرور پڑھا کریں۔ کیونکہ وہ دعا بھی ضرور قبول ہوتی ہے۔ جس میں دعا سے پہلے اول وآخر درود پاک پڑھا کر گلدستہ پیش کیا جاتاہے۔ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔ یقین کریں کہ جب آپ اللہ کے نام لے کر جب دعا کریں گے تو ممکن نہیں کہ آپ کی دعا کو قبول نہ کیاجائے۔

میں جب بھی دعا کرتاہوں میں یہ دو نام پڑھتا ہوں۔ میں یہ لفظ پڑھتارہتاہوں۔ یقین کریں اللہ تعالیٰ بہت خوش ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ بہت زیادہ نوازتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں