بلوچی نسخے نے تو زندگی کی تمام بیماریوں کا حل نکال دیا،لاعلاج مریض بھی چٹکی میں صحت یاب ہوجائیں گے

بلوچی نسخے

کائنات نیوز! بلوچی نسخے نے کمال کر دیا۔ جگر معدہ مثانے کی گرمی۔ ہاتھ پاؤں کی جلن ۔ یرقان ، بھوک نہ لگنا، منی کے قطرے۔ سب کچھ چٹکیوں میں غائب۔ نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہےاس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے

اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بالکل آسانی سے بن جاتا ہے۔معدے مثانہ جگر کی گرمی کے لئیے یہ بہت شاندار نسخہ ہے، جو کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بھی ٹھیک کرنے میں معاون ہے۔جگر معدے اور مثانے کی گرمی آج کے دورمیں بہت بڑامسئلہ ہے اس کی بڑی وجہ قدرتی مشروبات کی جگہ مصنوعی طریقے سے تیار شدہ کولڈڈرنکس چائے اور غیر معیاری کھانوں کا زیادہ استعمال ہے ۔جس میں جسم میں پانی کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور خون گاڑھا ہوجاتا ہے ۔ جس کو گردے بہت مشکل سے فلٹر کرتے ہیں جس کیوجہ سے پیشاب پیلا آتا ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی بڑھ جاتی ہے آج ہم آپکو بتائیں گے اس مسئلے کا آسان گھریلو علاج ۔ مالٹا لذت کے ساتھ ساتھ بے پناہ قدرتی فوائد کا حامل پھل فالشے کا استعمال جگر معدے اور مثانے کی گرمی کو

زیرو کردیتا ہے گرمی کی شدت میں اور خاص طور پر رمضان میں ا س کا استعمال بے پناہ فوائد کا حامل ہے ۔فالشہ کا مزاج سردتر ہوتا ہے ملٹے میں نشاستہ لمحیات فولاد پوٹاشیم اور کیریٹن کے علاوہ وٹامن اے بی سی کی وفادار مقدار پائی جاتی ہے ۔ جن مریضوں کو جگر کی گرمی اور آنتوں کی خشکی کیوجہ سے دائمی قبض رہتی ہے وہ صبح سویرےملٹے گھٹلیوں سمیت چوس کر گھائیں۔فالشے کا شربت چرچرا پن دور کرتا اور پیاس کی شدت میں کمی کرتا ہے ۔ شوگر کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہے ۔اس سے جلد کی چمک اور تازگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ گرمی کے تیز بخار میں فالشے کا شربت پینے سے بے چینی اور اضطراب کم ہوتا ہے ۔ یرقان کے مریضوں کیلئے نہایت مفید ہے ۔ مثانے کی گرمی اور پیشاب کی جلن کو دورکرتا ہے

معدے اور سینے کی جلن اور گرمی کو کم کرتا ہے ۔ دل کی بے چینی اور دھڑکن کو کم کرتا ہے فالشے کا شربت بلیڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے ۔ دو کپ اچھی قسم کا فالشہ اور چار کپ پانی گرینڈر میں ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کرلیں پھر ایک لیموں نچوڑ کر اور حسب ذائقہ کالانمک استعمال کرکے نوش فرمائیں ۔ سرد مذاج لوگوں کیلئے فالشے کا زیادہ استعمال نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے ۔ جگر کی گرمی کا آسان حل آج میں نے آپ کو بتا دیا ہے کہ آپ نے گرم چیزوں سے پر ہیز کر نا ہے اور جتنا ہو سکے آپ نے ٹھنڈی چیزوں کا استعمال کر نا ہے تا کہ آپ بیماری سے دور رہ سکیں۔ اللہ ہم سب کو اچھی زندگی عطا فر ما ئیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں