شوگر کےمریضوں کے لئے انسولین گھر پر بنانے کامکمل طریقہ جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

شوگر کےمریضوں

کائنات نیوز! شوگر کے مریضوں کے لئے دنیا میں بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جنہیں کھا کر وہ انسولین کا کام لے سکتے ہیں یعنی وہ لوگ باقاعدہ انسولین نہیں لینا چاہتے تو وہ اپنی خوراک کو اس طرح سے ترتیب دےسکتے ہیں کہ ان کی خوراک ہی ان کے لئے انسولین بن جائے اور وہ شوگر کے مرض سے شفا حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں۔شوگر کے مریضوں کے لئے ناشتے کو دن بھر کی بہترین غذا تسلیم کیاجاتا ہے کیونکہ

یہ بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے اس حوالے سے محققین کی رائے ہے کہ ناشتہ چھوڑنا صحت مند افراد میں بھی شوگر کے خطرات کو دوگنا کردیتاہے یہ ایک ایسا مرض ہے جس میں مبتلا مریض ان گنت نعمتوں اور مختلف قسم کی غذائی لذتوں سے محروم ہوجاتا ہے ا س کے برعکس وہ ایک مخصوص قسم کے ڈائیٹ پلان پر عملدرآمد کا پابند ہوتا ہے چنانچہ غذائی ماہرین شوگر کے مریضوں کے لئے ناشتے میں کچھ ایسی بہترین غذائیں تجویز کرتے ہیں جو گلوکوز کنٹرول کرنے میں معاون اور مددگار ثابت ہوتی ہیں ساتھ ہی وہ شوگر کے مریضوں کو ناشتے کے لئے غذاؤں کا انتخاب کرتے وقت چند خاص نکات کو ذہن میں رکھنے پر زور دیتے ہیں

زیادہ مقدار میں چکنائی اور مناسب مقدار میں پروٹین پر مشتمل ناشتہ تیزی سے وزن گھٹانے بلڈ شوگر میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے اس کی ممکنہ وجہ کچھ یوں ہے کہ اس قسم کا ناشتہ کاروبوہائیڈریٹس کی کم مقدار پر مشتمل ہوتا ہے جو گلوکوز کا ردعمل کم کردیتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ پورا دن جسم میں بلڈ شوگر کی سطح متواز ن رہے گی صبح کے وقت شوگر کے مریضوں کا بلڈ شوگر لیول بڑھاہوا ہوتا ہے کیونکہ ان کا لبلبہ رات بھر شوگر کی مقدار کو توڑ چکا ہوتا ہے جس کے نتیجے میں صبح کے اوقات میں خلیات مناسب مقدار میں انسولین بنانے سے قاصر ہوتے ہیں تاہم ناشتے کے بعد مریضوں کا بلڈ شوگر لیول بڑھ سکتا ہے جو دوپہر کے کھانے کے دوگنا بھی ہوسکتا ہے مختلف غذاؤں کے استعمال کے نتیجے میں بلڈ شوگر میں اضافہ ہوتا ہے

جس سے کاربوہائیڈریٹس کی طلب بڑھنے لگتی ہے کیونکہ شکر خلیات میں جانے کی بجائے خون میں شامل رہتی ہے اور اس دوران خلیات جسم کو اشارہ دیتے ہیں کہ انہیں جسم کو توانا بنانے کے لئے مزید کاربوہائیڈریٹس کی ضرورت ہے طبی ماہرین کے مطابق شوگر کے مریضوں کو غذاؤں میں موجود کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کا علم ہونا ضروری ہے آپ نے کس غذا میں نشاستے کی کتنی مقدار شامل کرنی ہے اس حوالے سے آپ کو اپنے معالج سے رابطہ کرنا اور ہدایا لینا بہت ضروری ہے ۔ناشتے میں سخت ابلا ہوا انڈہ شوگر کے مریضوں کے لئے بہترین رہتا ہے شوگر کے مریضوں کو دل کی بیماریوں کا خطرہ عام افراد کی نسبت زیادہ ہوتا ہے تا ہم تحقیقاتی مطالعات سے ثابت ہے کہ

ہفتے میں چھ یا اس سے کم انڈے استعمال کرنا کولیسٹرول کی سطح میں کسی خاص فرق کا باعث نہیں بنتا دوسری جانب انڈوں کو اگر اچھی طرح پکایا جائے تو یہ ایک صحت مند دن کے آغاز کے لئے بہتر ثابت ہوسکتے ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں