اب شوگر کا گھر میں ہی بادام کےذریعے علاج کریں چھوڑیں مہنگی دوائیاں ،طریقہ انتہائی آسان

شوگر

کائنات نیوز ! نئی تحقیق کے مطابق بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابطیس کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن وو کے مطابق 10 مختلف ممالک کے 39,740 بالغ افراد کی تجزیاتی رپوٹ سے حاصل ہونے والے اعداد وشمار کےمطابق لیبارٹری ٹیسٹ نے ثابت کیا

کہ وہ افراد جن کے خون میں Linoleic acid اور Arachidonic Acid جو کہ اومیگا 6 فیٹ کا اہم جز ہے پایا گیا ان لوگوں میں ذیابطیس کی ٹائپ ٹو کے پیدا ہونے کا خطرہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم پایا گیا۔ ڈاکٹر جیسن وو کاکہنا ہے کہ اپنی خوراک میں معمولی سی تبدیلی دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ذیابطیس کی ٹائپ ٹو سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ڈاکٹر جیسن کامزیدکہنا تھا کہ Linoleic acid انسانی جسم میں نہیں پایا جاتا

اپنی رائے کا اظہار کریں