طلباء کی موجیں لگ گئیں وزیر تعلیم شفقت محمود نے چھٹیوں کا اعلان کردیا

وزیر تعلیم شفقت محمود

کائنات نیوز! ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس چھٹیاں ہونگی،تعلیمی ادارے 25دسمبر سے چار جنوری تک رہیں گے۔وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن کی زیر صدارت صوبائی سیکرٹریز اجلاس کے اہم فیصلہ کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم کے ٹوئٹ کے مطابق

موسم سرما کی 10 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت تعلیمی ادارے 25 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام صوبائی حکومتیں اپنی پالیسی کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!