عدالت نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

شادیاں

کائنات نیوز ! لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کو سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت پسند کی شادی کرنے والا کوئی بھی جوڑا صوبے کے کسی بھی ضلع کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروا سکے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر پابندی عائد تھی کہ وہ صرف 164 کا بیان اپنے ضلع کی عدالت میں ہی پیش ہو کر ریکارڈ کرواسکتا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!