صبح اٹھوں تو ایڑھی کے درد سے بے حال ہوجاتی ہوں آپ کو یہ مسئلہ ہے تو پریشان مت ہوں

ایڑھی کے درد

 کائنات نیوز ! آج کل کسی بھی خاتون سے پوچھیں تو ایک ہی مسئلہ نظر آتا ہے ۔۔پاؤں کا درد اور خاص طور پر ایڑھی میں شدید تکلیف۔۔یہ تکلیف اکثر صبح سو کر اٹھیں تو شدید ہوتی ہے اور اسے کم ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔۔۔اس لئے صبح اٹھتے ہی اس پر وزن نا ڈالا جائے تو بہتر ہے ۔۔۔لیکن سوال یہ ہے کہ وہ کیا وجوہات ہیں جن کی بناء پر یہ درد ہوتا ہے جسم میں جب وٹامن ڈی کی مقدار کم ہوجائے تو بھی پہلے ہلکا ہلکا

ارو پھر شدید درد مستقل بنیادوں پر رہنے لگتا ہے۔۔۔اس درد کی صورت میں فوراً وٹامن ڈی کا ٹیسٹ کروانا چاہئے اور اگر مقررہ مقدار سے تھوراً بھی کم ہو تو اس کا علاج فوری کروانا چاہئے-جسم پر زائد وزن کے باعث بھی ایڑھی کا درد پنپتا ہے اور اگر اس کے ہونے کی کچھ اور بھی وجوہات ہوں لیکن وزن کی زیادتی کی وجہ سے یہ شدید ہوتا چلا جاتا ہے کیونکہ اس پر دباؤ پڑتا ہے ۔۔۔اور خاص طور پر اگر آپ اس حالت میں بہت دیر کھڑے رہیں

تو لازمی یہ درد شدت اختیار کرے گا۔۔۔بات شاید عجیب لگے لیکن اس کا تعلق آپ کے دماغی دباؤ کی وجہ بھی ہوتی ہے۔۔۔ اگر آپ نے ہر چھوٹی چھوٹی بات کا اسٹریس لیا ہے اور آپ کو ڈپریشن کی تکلیف بھی رہتی ہے تو آپ کی ایڑھی اس تکلیف کو سہہ نہیں پاتی اور شدید درد کرتی ہے۔۔۔وہ تمام لوگ جو گوشت خور ہیں ان کی ایڑھی میں درد عموماً بہت زیادہ ہوتا ہے اور ایک بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ اکثر ان کا یورک ایسڈ مقررہ مقدار سے بڑھ جاتا ہے۔۔۔جب جسم میں یورک ایسڈ بڑھتا ہے تو وہ جوڑوں کے گرد کرسٹلز کی دیوار بنانا شروع کرتا ہے اور پھر یہ جوڑوں کو جام کردیتا ہے۔۔

اپنی رائے کا اظہار کریں