سالہا سال سے تنگدست بھی غنی ہوجائے گا جس نے کئی بنا دیئے صرف دو منٹ کا عمل

تنگدست

کائنات نیوز ! یہ تحریر خاص ان لوگوں کے لئے ہے جو رزق کی تنگی سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ رزق کی تنگی ختم ہو اور ہم غنی ہو جائیں غریبی ختم ہو ہم دنوں کے اندر مال دار ہو جائیں یا وہ لوگ جن کے پہاڑوں جیسی مشکلات ہیں ایک مشکل سے نکلتے ہیں دوسری آجاتی ہے اتنی بڑی بڑی مشکلات ہیں کہ ان کو نظر آرہا ہوتا ہے کہ اب اس مشکل سے نکلنا ناممکن ہے تو روزانہ صرف دو منٹ کا عمل کرنا ہے

آپ نے اور دیکھئے گا تنگدستی سے آپ مالداری کی طرف چلے جائیں گے پہاڑوں جیسی مشکلات چٹکیوں میں انشاء اللہ العزیز ختم ہوں گی ۔سالہاسال سے تنگدست بھی غنی ہوجائے گا پہاڑوں جیسی مشکلات بھی ختم ہوجائیں گی دنوں کے اندر مال دار بن جائے گا اور اتنا اللہ کے حکم سے مال اور دولت ملے گا کہ ساری زندگی ختم نہیں ہوگا جو لوگ خاص طور پر بے روزگار ہیں وہ اس عمل کو تو ضرور کریں انتہائی آسان عمل ہے ۔یہ عمل قرآن وحدیث سے ہی لیا گیا ہے

ہر عمل یا تو قرآن سے ہوتا ہے یا حدیث سے ہوتا ہے یا سماء الحسنی سے ہوتا ہے یا پھر دعاؤں میں سے ہوتا ہے ایسا کوئی عمل نہیں ہے جو ان سے باہر ہو تو ان چیزوں کا فائدہ ہوتا ضرور ہوتا ہے بعض دفعہ ہمیں وہ فوائد نظر نہیں آتے ہم سمجھتے ہیں کہ شاید ہمیں اس کا فائدہ نہیں مل رہا تو ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو قرآن حدیث میں سے ہو رسول اللہ ﷺ نے بتلائی ہو اور اس کا فائدہ نہ ہو ایسی دنیا میں کوئی چیز نہیں ہے لہٰذا ان چیزوں سے دل چھوٹا مت کیا کریں اس کو لگاتار پڑھتے رہا کریں جب آپ لگاتار پڑھیں گے پریشانیاں مصائب مشکلات تو آتی رہتی ہیں تو جب آپ ان کو پڑھتے رہیں گے آپ کوخود ان کے فوائد نظر آئیں گے بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں بہت بڑانقصان ہورہا ہوتا ہے

اور یہ چیزیں ہمیں اس سے بچادیتی ہیں لیکن ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا اور ہم کہتے ہیں کہ ہمیں اس سے کوئی فائدہ ملا نہیں ہے لہٰذا اس دومنٹ کے عمل کو ضرور کیجئے یہ بھی قرآن مجید میں سے ہے رسول پاک ﷺ کی احادیث مبارکہ میں سے ہے تو اس کو ضرور پڑھئے یہ آپ کو ضرور فائدہ دے گا ہو ہی نہیں سکتا کہ اس سے آپ کو فائدہ نہ ہو تو دعا یہ ہے :بسم اللہ الرحمن الرحیم ربنا آتنا فی الدنیا حسنہ وفی الآخرۃ حسنہ وقنا عذاب النار یہ ہر ایک شخص کو آتی ہے کیوں اکثر لوگ اس کو نماز کے اندر بھی پڑھتے ہیں دنیا بھی اچھی اور آخرت بھی اچھی اور اس کے بہت سارے فوائد ہیں اور وہ احادیث مبارکہ کے اندر بھی ذکر ہوئے ہیں

اور بہت سارے مفسرین قرآن نے بھی اپنی تفسیروں میں ذکر کیا ہے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں