اس چیز کا آدھا چمچ رات کو پانی میں بھگو دیں صبح پی لیں گرمی میں اے سی جیسی ٹھنڈک اور 12 بیماریوں سے نجات

پانی

کائنات نیوز! گوند کتیرا صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے اور اس میں بیشمار فائدے ہیں خاص طور پر یہ گرمی میں جسم کو ٹھنڈا کرتا ہے اور سردی میں جسم کو گرم رکھتا ہے۔لُو لگ جانے کی صورت میں گوند کتیرا جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے اکسیر کا کام کرتا ہے

اور اسے عام طور پر گرمی لگنے کی صورت میں پانی میں بگھو کر نرم کیا جاتا ہے اور ٹھنڈے شربت میں ڈال کر پیا جاتا ہے۔ گوند کتیرا دستوں کی بیماری میں بھی انتہائی مُفید ہے یہ نظام انہطام کو بہتر بناتا ہے اور جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہےاوراس کا استعمال مردوں کی صحت پر انتہائی حیرت انگیز نتائج پیدا کرتا ہے۔گوند کتیرا جلد کو بُوڑھا نہیں ہونے دیتا اور اُسے تروتازہ اور جوان رکھتا ہے۔یہ خواتین کی چھاتی کو بڑھانے والی ہربل ادویات میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے

، طبیب حضرات صدیوں سے اسے زچہ خواتین کی کمزوری دُور کرنے کے لیے خواتین کو کھلاتے ہیں کیونکہ کہ یہ زچہ اور بچہ دونوں کے لیے انتہائی مُفید ہے۔گوند کتیرا ٹراگیرکنتھ گم ایک کانٹے دار پودے غراگیرکنتھ کی اندرونی رطوبت سے حاصل کیا جاتا ہے، یہ پودا عام طور پر پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے اور دُنیا میں سب سے زیادہ گُوند کتیرا ایران میں پیدا ہوتا ہے۔ اس پودے کی گُوند کی کوئی خوشبو اور ذائقہ نہیں ہوتا یہ پودے کی اندرونی رطوبت کو خُشک کرکے بنایا جاتا ہے اور اس کو کئی طرح استعمال کیا جاتا ہے

، کھانے کیساتھ ساتھ اس کو انڈسٹری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔آپ نے پندرہ سے بیس گرام گوند کتیرا جو آپ کے پپوٹے کے برابردانے یا دو دانوں کو لے لیں۔ اس کو کسی برتن میں پانی میں بھگو دیں۔ اور اس کو ساری رات بھگو دیں۔ جس برتن میں گوند کتیر ا بھگونا ہے اس کا سائز اچھا خاصا ہونا چاہیے ۔کیونکہ گوند کتیراسائز کے مقابلے میں بہت زیادہ پھولتا ہے۔ اس کو صیحح طرح نہیں بھگویاتو اس کو استعمال کر لیں گے تو یہ آپ کے معدے میں جا کر پھولے گا جو کہ آپ کو نقصان پہنچائے گا۔ اس کو عام طور پر شربت ، دودھ یا ملک شیک میں استعما ل کیا جاتا ہے

۔ گرمیوں کے موسم میں اگر صندل کے شربت میں اس کو ڈال کر استعمال کیا جائے تو معدہ اور جسم کو بہت زیادہ ٹھنڈ ک پہنچاتا ہے۔ شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض بھی گوند کتیرا کا استعمال کرکے اس سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ بات یادرکھیں کہ ایک ہفتے میں تین دفعہ سے زیادہ استعمال نہیں کرنا۔اب اس کے سائیڈ ایفیکٹ بتا دیتے ہیں۔ اگر آپ غلط طریقے سے استعمال کیاجائے تو جیسا کی اس کا مزاج سرد ہوتاہے۔ اگر آپ کو نزلہ ، زکام، فلو وغیرہ ہے تو قطعاً گوند کتیرا کا استعمال نہ کریں۔ گوندکتیرا کا استعمال اسی وقت کرنا چاہیے جب تک سورج نکلا ہو اہے۔

سورج ڈھلنے کے بعد اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ جن لوگوں کو قبض رہتی ہووہ قطعاً استعمال نہ کریں۔ حاملہ خواتین اور فیڈنگ ماں بھی گوند کتیرا کا استعمال نہ کریں۔ جو لوگ موٹاپے کا شکار ہیں۔ وہ بھی موٹاپے کا استعمال احتیاط سے کریں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

اپنی رائے کا اظہار کریں