انشاء اللہ لڑکا ہی پیدا ہوگا

انشاء اللہ لڑکا ہی پیدا ہوگا

کائنات نیوز! گھر میں ٹی وی رکھنا جائز ہے اگر ان پر فلمیں نہ دیکھو اور گندے اعمال نہ کرو قرآن سن لیا کسی عالم کی تقریر سن لی وہ ٹھیک ہے اس کا استعمال ہے ا چھا اور برا۔جیسے آگ ہے کھانے پکانے کے لئے استعمال کریں یا کسی کے گھر کو آگ لگادو ۔ایک ساتھی نوے سال کی عمر ہے بیماری کی وجہ سے پیشاب کا پتہ نہیں چلتا احرام کی حالت میں ہیں پیپر استعمال کرتے ہیں ؟

کرسکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں۔آئمہ اربعہ بالکل حق پر ہیں ان کی مخالفت کرنے والا گمراہ ہوتا ہے ۔اگر ہم اپنے جائز کام ہوں اس کو پورا کرنے کے لئے نفل پڑھیں بالکل جائز ہے حدیث پاک ہے حضور پاکﷺ کو جب کوئی مشکل پیش آتی فورا نما ز اور یہی قرآن کا حکم ہے کہ اللہ سے مدد پکڑو صبر بھی کرو اور نماز بھی پڑھ کے دعا مانگو نماز کے بعد ایک آدمی دعا میں لگاہے جنازے کی نماز ہے جنازہ پڑھو دعا بعد میں کر لینا جنازہ فرض کفایہ ہے گناہ نہیں ہوگا لیکن جب اللہ اس کو حرم میں جنازہ نصیب کررہا ہے ۔میرا بیٹا حافظ ہے نماز کا بھی پابند نہیں؟اللہ اس کو ہدایت دے ۔ اگر ہم طواف کے سات چکر دس بار کردیں ۔ہر طواف کے لئے نیت ہو یہ نہیں کہ ستر چکر لگاؤ تو سات طواف ہوجائیں گے ۔ میری بہن کی دو بیٹیاں ہیں؟ اللہ پاک سب کو اولاد صالح اور اورلاد نرینہ عطا فرمائے۔ میری بیٹی ہے تو بزرگوں کی بات واللہ اعلم کتنا ٹھیک ہے

لیکن چونکہ قرآن کی بات ہے تو میں اس لئے مانتا ہوں کہتے ہیں کہ جب عورت کو حمل ہوجائے اس کی دائیں پسلی پر انگلی سے سورہ الاعلیٰ لکھ دیں تو بچہ پیدا ہوگا۔ اور بیٹا ہی ہوگا ۔واللہ اعلم ۔میرا تو ایمان یہ ہے کہ وہ چاہے تو لڑکا دے وہ چاہے لڑکی دے ۔ وہ کہتی ہے کہ ٹیسٹ بھی ہمارے ٹھیک ہے لیکن اولاد نہیں ملتی اللہ کی مرضی ہے ۔ اگر آپ نے بیٹے کی پیدائش کے لیے کوئی منت یا نظر مانی تھی اور آپ کے ہاں بیٹے کی پیدا نہیں ہوا تو منت کا پورا کرنا آپ پر واجب نہیں۔ منت یا نظر پوری کرنا اس وقت واجب ہوتا ہے جب وہ مقصد حاصل ہوجائے جس کے لیے نظر مانی گئی تھی۔اولاد نرینہ کے حصول کے لیے اوّل و آخر درودِ پاک پڑھ کر روزانہ ’یَا اَوّلُ‘ کا سو (100) بار ورد کریں۔ یہ وظیفہ حسبِ ضرورت 11 دن، 40 دن یا اس سے بھی زائد عرصہ جاری رکھیں۔ ان شاءاللہ اولادِ نرینہ کی نعمت ملے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں