خدا کیلئے دوائیوں سے جان چھڑائیں صرف ایک لیٹر پانی سے موٹاپا،شوگر کا علاج

دوائیوں

کائنات نیوز !جب بھی ہم بیمار ہوتے ہیں تو ہماری پہلی ترجیح ڈاکٹر ہوتا ہے۔بعض ایسی بیماری ہوتی ہیں جو عام گھریلو ٹوٹکوں سے باآسانی ٹھیک ہوسکتی ہیں بس تھوڑا سا انتظار کرنا پڑتا ہے ۔ آج ہم ایسی متعدد بیماریوں کا علاج بتائیں گے جو صرف اور صرف پانی سے ممکن ہے

اس کیلئے مہنگی ادویات استعمال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ان بیماریوں سینے اور معدے کی جلن جوڑوں کا ورم جوڑوں کا درد کمر درد سینے کا درد آدھے سر کا درد بڑی آنت کا درد دمہ اور شوگر شامل ہیں ۔ آپ کو بتاتے ہیں ان بیماریوں سے بچاؤ کیلئے پانی کیسے آپ کی صحت اور جسم پر اثر انداز ہوتا ہے۔بعض لوگ پانی کو صرف اس مقصد کیلئے استعمال نہیں کرتے بلکل وہ اس سے دوائی کا کام لیتے اور ہمیشہ تندر ست رہتے ہیں ایک کہانی ایک انڈین شخص کی ہے اس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ماہ تک پانی کا استعمال کچھ ایسے انداز میں کیا ہے

اس خالص مشروب نے اس کی زندگی بدل دی ہے ۔ اسکا کہنا ہے کہ میں ملازمت پیشہ مزدور آدمی ہوں اور اپنی صحت کے بارے میں ہمیشہ متفقی رہا ہوں لیکن مصروفیت کیوجہ سے کبھی خود پر دھیان نہیں دے پایا ۔ایک دفعہ جب میں سیلون میں تھا مجھے بتایا گیا کہ میری جلد بہت خشک ہوچکی ہے جب انہوں نے روئی سے میری جلد کو صاف کرنا چاہا تو روئی کے باریک ریشے میری خشک جلد کیساتھ اٹکنے لگے جب گھر آکر میں نے اپنی حالت پر غور کیا تو محسوس ہوا کہ میری جلد کی دلکشی ختم ہوچکی تھی اور بالوں کی چمک بھی مانند پڑچکی تھیں

خیال نہ رکھنے کیوجہ سے میرا جسم بے ڈھنگا ہوچکا تھا میں نے اپنی حالت بہتر کرنے کیلئے انٹرنیٹ پر مطالعے کا آغاز کیا تو چند گھنٹے میں ہی اس نتیجہ پر پہنچ گیا کہ پانی ہی تمام مسائل کا حل ہے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے تجربہ کا آغاز کیا اور روزانہ خالی پیٹ ایک لیٹ پانی پینا شروع کردیا شروع میں کام کافی مشکل لگا لیکن ایک ہفتہ گزرنے کے بعد صبح بیدار ہوتا تو خود ہی پیاس محسوس ہورہی ہوتی تھی ۔ چند دن بعد میں نے اپنی صحت میں واضح تبدیلی دیکھنا شروع کردی پہلی تبدیلی یہ ہوئی کہ میں دن بھر سستی کا شکار رہتا تھا جو اب بلکل ختم ہوچکی تھی

۔ میں اپنے مصروف شیڈول کے باوجود دن بھر تروتازہ رہنے لگا میں نے محسوس کیا کہ ذہن بھی پہلے کی نسبت چاک وچوبند ہے اور میں پہلے کی نسبت خود کو بہت ہلکا پھلکا محسوس کرتا ہوں اگرچہ باتھ روم جانے کی ضرورت زیادہ محسوس ہوتی تھی لیکن قبض کا مسئلہ بلکل ختم ہوچکا تھا ۔ جلد کی چمک اور تروتازگی میں نظر آنے والا فرق تو ہر کسی نے محسوس کیا بعض اوقات ہمارے آس پاس موجود عام سی چیزیں ہماری زندگی بدل سکتی ہیں۔ لیکن کس طرح پانی ہماری صحت اور زندگی میں غیر معمولی تبدیلی لاسکتا اس کا بلکل اندازہ نہیں تھا

۔ یہ صرف ایک شخص کی کہانی نہیں بلکہ سینکڑوں لوگ پانی سے اپنی زندگی میں نکھار لاچکے ہیں۔ پانی آپ کو کیسے اور کن حالات میں کیا فائدہ پہنچا سکتا ہے ۔ آپ بھی پانی کو اپنی زندگی میں حصہ بنا دیں تو کافی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں