دن میں کتنی دفعہ دہی کھانے سے وزن کم ہوتا ہے؟ طریقہ اور وجہ جانیے اور اسمارٹ نظر آئیے

دفعہ دہی

کائنات نیوز ! وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کا مطلب اکثر لوگوں کے ذہن میں بغیر نمک بغیر لذت اور بغیر چکنائی کے کھانوں کا ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اکثر افراد جو وزن کم کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں ڈائٹنگ کر تو لیتے ہیں مگر ڈائٹنگ کے لیے کھائے جانے والے کھانوں کو کبھی بھی پسند نہیں کرتے

بلکہ مجبوراً کھاتے ہیں مگر آج ہم آپ کو ایک ایسے کھانے کی چیز کے بارے میں بتائیں گے جو کہ نہ صرف ذائقے کے اعتبار سے اتنی لذيذ ہے کہ اس کو کھانے والا اس کو بار بار کھانے پر مجبور ہو جائیں بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ دہی لذت کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے کی تاثیر کا بھی حامل ہے۔ کیوں کہ اس کے استعمال سے اس میں موجود خصوصیات کے سبب وزن میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے- دہی وزن کم کرنے میں کس طرح مفید دہی ایک کم کیلوری والی غذا کے طور پر جانا جاتا ہے

ماہرین کے مطابق اس کا استعمال 61 فی صد تک جسم کی فاضل چکنائی کو پگھلانے کا سبب بن سکتا ہے- اس کے علاوہ یہ پیٹ کی اس ضدی چربی کو بھی پگھلانے کا باعث بنتا ہے جس کو ختم کرنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں