حمل سوفیصد ٹھہرے گا جس عورت کو حمل نہ ٹھہرتا ہو وہ 1 بار یہ کرلے حمل ایک ہی بار میں ٹھہرجائے گا

حمل سوفیصد

کائنات نیوز!  آج آپ کے لیے ایسا مسئلہ لے کرآئے ہیں۔ جو کہ بہت سی زندگیوں کو متاثر کررہا ہے ۔یہ مسئلہ خواتین میں حمل کا نہ ٹھہرنا یا حمل کا گرجانا اس سلسلے میں آپ لوگو ں کے لیے قرآنی آیت کا وظیفہ بتار ہے ہیں۔ جو خواہشمند اگر کرے گا۔

انشاءاللہ ! اس کی حاجت اللہ تعالیٰ کے حکم سے پوری ہوگی۔ خواتین میں سے کسی کا حمل نہ ٹھہرتا ہو یا حمل ٹھہر جانے کے بعد گرجاتا ہو۔ وہ خواتین قرآن پاک کی دو آیتوں کو پڑھیں گے۔ یہ آیت سپارے نمبر 13 میں “سورت یوسف” کی 63نمبر آیت ہے۔ جوآخر سے آپ نے لکھنی ہے۔ اور دوسری آیت بھی تیرہویں سپارے کی ہے جو “سورت رعد” کی آیت نمبر 7 ہے۔ ان دونوں آیتوں کو لکھ کر عورت کےرحم پر باندھ دیں ۔ انشاءاللہ! حمل محفو ظ رہے گا۔ اگر حمل نہ ٹھہرتا ہو تو حمل بھی ٹھہرے گا۔

آج کا یہ وظیفہ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہے جو کہ شادی شدہ ہیں اور ان کی شادی کو کافی عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی اللہ پاک کی طرف سے ان کو اولاد کی نعمت عطا نہیں ہوئی اور وہ یہ چاہ رہے ہیں کہ اللہ پاک ان پر خصوصی فضل عطا فرمائیں اور ان کو اولاد کی نعمت سے نوازیں۔اس عمل کے کرنے کی برکت سے انشاء اللہ اسی رات اللہ پاک کے فضل سے آپ کو حمل ضرور ٹھہر جائے گا ،اللہ پاک کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے شرط یہ ہےکہ انسان اللہ کے سامنے رو رو کر گڑگڑا کر عاجزی اور انکساری کے ساتھ مانگے

تو اللہ کی طرف سے کوئی دیر نہیں ہے ہماری طرف سے مانگنے میں دیر ہمارے مانگنے کے طریقے میں کوتاہی ہماری طرف سے کوتاہی ہو سکتی ہے۔ لیکن اگر ایک بندہ پورے خلوص کے ساتھ اور انتہائی عاجزی اور انکساری کے ساتھ مانگے تو اللہ پاک اسے فوری طور پر اسے نوازتے ہیں اللہ پاک کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ:“اللہ پاک جسے چاہے بیٹے عطا کرتا ہے اور جسے چاہے بیٹیاں اور جسے چاہے بانجھ کر دیتا ہے۔”حضور ﷺ کا فرمان ہے :”دعا تقدیر کے لکھے کو ٹال دیتی ہے ۔”حضور ﷺ نے ہمیں دعا کا ایسا طریقہ سکھایا ہے

کہ جو شخص پورے یقین سے اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے تو اللہ پاک اس کی دعا کو فوری طور پر قبول فرماتے ہیں تو آج کا یہ عمل کر کے ہم نے اللہ پاک سے انتہائی عاجزی سے دعا مانگنی ہے کہ یااللہ تیرے خزانوں میں کسی قسم کی کمی نہیں ہے یاللہ تیرے خزانوں سے اولاد کی نعمت مانگتے ہیں۔تو اپنے خزانوں سے ہمیں اولاد کی نعمت عطا فرما تو اللہ پاک آپ پر اپنا فضل فرمائیں گےاور اس عمل کی برکت سے آپ کو اولاد جیسی نعمت عطا فرمائیں گے۔ اس عمل کے لئے آپ کو دو عدد انڈے چاہیے ہوں گے ۔کوشش کریں کہ اگر دیسی انڈے مل جائیں تو اچھی بات ہے

اور اگر دیسی نہ ملیں تو فارمی انڈے بھی استعمال ہوسکتے ہیں ۔انڈوں کو اچھی طرح دھو کر ابال لیجئے۔ جب انڈے ابل جائیں تو کسی مارکر سے سورہ ذاریات کی آیت نمبر سنتالیس ایک انڈے پر اور دوسرے انڈر پر آیت نمبر اڑتالیس لکھ دیں۔ اس رات میں قربت کرنی ہے۔اور فراغت کے بعد غسل کر کے تہجد کی نماز ادا کریں اورطاق اعداد میں درود ابراہیمی پڑھیئے اور تین سو مرتبہ استغفار پڑھئے اورآخر میں اسی مقدار میں درود ابراہیمی پڑھ لیجئے اور اللہ پاک سے اولاد کے لئے دعا کرلیں۔اور یہ عمل دونوں میاں بیوی کریں۔

مرد بھی اور عورت دونوں تہجد کی نماز ادا کرے۔یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ شادی شدہ جوڑوں کو ضرور خوش خبری ملے گی اور انشاء اللہ اللہ کی رضا سے ان کو اولاد کی خوش خبری ضرور حاصل ہو گی اور بہت جلد حاصل ہو گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں