جس گھر میں بلی موجود ہواس میں گھر کے مرد اپنی خواتین کے ساتھ کیا کام کرتے ہیں

جس گھر میں بلی

کائنات نیوز! ایک گزشتہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں طلاق کی دوسری بڑی وجہ شریک حیات کی بے وفائی ہے۔ ایک سروے میں یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ 45فیصد مرد اور 21فیصد خواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کسی شوہر یا بیوی کو یہ کیسے معلوم ہو کہ ان کے شریک حیات کی جانب سے بےوفائی کا خدشہ ہے؟ اب نئی تحقیق میں ماہرین نے اس کی بھی ایک نشانی بتا دی ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ کی طرف سے ڈیلی سٹار کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹکی طرف سے کرائی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن مردوخواتین نے بلیاں پال رکھی ہوں ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ چنانچہ جس مرد یا عورتنے بلی پال رکھی ہے، بالترتیب اس کی بیوی یا شوہر کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے۔تحقیق کاروں نے ویب سائٹ کے صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوخواتین جو غیرمردوخواتین کے ساتھ تعلق کے لیے ان کی ویب سائٹ پر آتے ہیں ان میں سے 25فیصد نے بلیاں پال رکھی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس جن ویب سائٹ پر ایسے مردوخواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی جنہوں نے کتا پال رکھا تھا۔ان کی تعداد صرف 10فیصد تھی۔ویب سائٹ کی ترجمان کرسٹین گرانٹ کا کہنا تھا کہ ”پہلے بھی کئی تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کتے پالنا انسان کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے

اور ایسے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں۔ اب ہماری تحقیق میں کتے پالنے والوں کے حوالے سے یہ خوش کن بات بھی سامنے آئی ہے کہ یہ لوگ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ وفادار ہوتے ہیںکرائی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن مردوخواتین نے بلیاں پال رکھی ہوں ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ چنانچہ جس مرد یا عورتنے بلی پال رکھی ہے،بالترتیب اس کی بیوی یا شوہر کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے۔ تحقیق کاروں نے ویب سائٹ کے صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوخواتین جو غیرمردوخواتین کے ساتھ تعلق کے لیے ان کی ویب سائٹ پر آتے ہیں ان میں سے 25فیصد نے بلیاں پال رکھی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس جن ویب سائٹ پر ایسے مردوخواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی جنہوں نے کتا پال رکھا تھا۔ان کی تعداد صرف 10فیصد تھی۔

ویب سائٹ کی ترجمان کرسٹین گرانٹ کا کہنا تھا کہ ”پہلے بھی کئی تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کتے پالنا انسان کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے اور ایسے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں۔ اب ہماری تحقیق میں کتے پالنے والوں کے حوالے سے یہ خوش کن بات بھی سامنے آئی ہے کہ یہ لوگ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ وفادار ہوتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں