مسجد میں بیٹھ کر قرآن مجید کی اس سورت کا وظیفہ کرلیں،انشاءاللہ گھرمیںرزق کی بارش ہو جائیگی

وظیفہ

کائنات نیوز! آج کا وظیفہ قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ جسے ہم” سورۃالکوثر “کہتے ہیں۔ یہ سب سے چھوٹی سورۃ ہے ۔یہ تین آیات پر مشتمل ہے۔ اس سورۃ کا وظیفہ یہ خاص عمل ہمارے ایک بھائی نے کیا اور انہوں نے یہ وظیفہ ہمیں صدقہ جاریہ کی نیت سے بتایا کہ یہ خاص عمل کرکے ان کا ایک بہت بڑا مالی مسئلہ حل ہوگیا ۔ کوئی مقصد پورا نہیں ہو رہا ہے،۔

کوئی بھی بڑی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی ہے، تو وہ سورۃ الکوثر کا خاص وظیفہ صرف تین دن کر لیں انشاءاللہ تین دن یہ عمل کرنے سے ان کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ حل ہو جائے گی ۔ ہمارے ان بھائی نے یہ بتایا کہ کپڑے کا کاروبار ہم نے شروع کیا تھا لیکن شروع شروع میں میری دکان میں گاہک نہیں آرہے تھے اور میں نے اتنا پیسہ لگایا ہوا تھا اس حساب سے مجھے آمدنی نہیں مل رہی تھی۔سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے۔انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔

آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے تیس پارے میں ہے ۔آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔اور ہفتے کو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ ایک سوا نتیس دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں ایک سو انتیس دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔

ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی شک نہیںلے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بھن کو اجازت ہے ۔ اس کو پڑھنے کی کسی سے بھی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں