اللہ کا پاک کا نام یا رحیم 313مرتبہ پڑھ کر پانی پر پھونک کرپی لیں ، کیا معجزہ پیش آئے گا ؟

پانی پر پھونک

کائنات نیوز!  اللہ کا پاک کا نام یا رحیم 313مرتبہ پڑھ کر پانی پر پھونک کرپی لیں ، کیا معجزہ پیش آئے گا ؟ جانیں ۔۔۔قد اگر چھوٹا رہ جائے تو یہ بہت ہی زیادہ پریشانی کا باعث بن جاتا ہے اکثر قد چھوٹا رہ جانے کی وجہ سے شرمندگی کا بہت ہی زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہت سے لوگ تو اکی وجہ سے خود اعتمادی کا شکار بھی ہوجاتے ہیں اگر آپ بھی قد چھوٹارہجانے کی وجہ سے مایوس ہو چکے ہیں

اور یہ چاہتے ہیں کہ قد میں اضافہ ہونا شروع ہوجائے تو اسی کے لئے اس تحریر میں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ بتایا جارہا ہے جس کو اگر آپ یقین کامل کے ساتھ پانی میں پڑھ کر پیتے جائیں گے تو انشاء اللہ آپ کا قد دنوں میں بڑھنے لگے گا اور آپ ایک پر اعتما د زندگی گزارنے لگیں گے۔آپ عشاء کی نمازا دا کرلیں اور عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ سب سے پہلے آدھا کپ پانی کا لے لیجئے اور جائے نماز پر یا پھر کسی بھی دوسری جگہ پر بیٹھ کر پانی کا کپ اپنے پاس رکھ کر یہ مجرب وظیفہ پڑھیں۔ آپ سب سے پہلے 11 مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اور پھر اللہ پاک کا یہ ایک نام یَارَحِیمُ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں اور پھر دوبارہ سے آخر میں گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر آپ پانی میں پھونک مار کر دم کردیجئے۔

اب اس پانی کو آپ نے اس طرح پینا ہے کہ کپ کے اندر اتنا پانی باقی رہ جائے جس سے آپ خود پر پانی کا چھینٹالگاسکیں یعنی کہ پانی کو پیتے وقت تھوڑا سابچالیجئے گا اور اس بچے ہوئے پانی کو اپنے ہاتھوں میں لے کر اپنے اوپر چھڑک لیجئے گا اس وظیفے کو روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 71 دن تک جاری رکھیں اگر بچے یا پھر کوئی ایسا شخص جو وظیفہ پڑھ نہ سکیں وہ گھر میں کسی سے بھی پڑھوا کر پانی پیتارہے اور ساتھ ہی پانی کو اپنے اوپر چھڑکتا بھی رہے انشاء اللہ قد بے پناہ بڑھنےلگے گا۔پانچ وقت کی نماز ادا کریں وظیفہ ضرور اثر کرے گا عمل پورے یقین کے ساتھ کریں کیونکہ شک عمل کو ضائق کردیتا ہے رزق حلال کمائیں اور حسب توفیق صدقہ کرتے رہیں۔سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔

انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! سعد کی ماں فوت ہوگئی پس کون سا صدقہ افضل ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانی پلانا انہوں نے ایک کنواں کھودا اور کہا کہ یہ سعد کی ماں کے (ثواب کے)لئے ہے۔ہر نیکی کا کام صدقہ ہے۔حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ تمہارے بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ہر نیکی کا کام صدقہ ہے ۔مسلمان کے باغ یاکھیت سے جانور جو کھا جائیں وہ صدقہ ہے۔انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی مسلمان نہیں جو درخت لگا ئے یا کھیتی سینچے،پھر اس سے انسان یا پرندے یا چار پائے کھائیں مگر وہ اس کے لئے صدقہ ہے ۔تندرستی اور مال کی خواہش کے زمانہ میں صدقہ دینا افضل ہے

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم!کون سا صدقہ اجر میں افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ صدقہ جو تو تندرستی کی حالت میں کرے،تجھےغربت کا خوف بھی ہو اور دولت کی خواہش بھی اور (یادرکھو) صدقہ کرنے میں دیر نہ کرنا کہیں جان حلق میں آجائے اور پھر تو کہے کہ فلاں کے لئے اتنا صدقہ اور فلاں کے لئے اتنا صدقہ حالانکہ اس وقت تو تیرا مال غیروں کا ہوہی چکا ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں