حضرت علی ؓ نے فرمایا روزانہ عصر کی نمازکے بعد 10 بار پڑھ لیا کرو

حضرت علی ؓ نے فرمایا

کائنات نیوز! حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ صبح کے وقت جب دن کا آغاز ہوتا ہے۔ جب انسان رات سو کر صبح اٹھ کر نئی زندگی کا آغاز کر رہاہوتا ہے۔ تو ایسے میں “سَلاَ مٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رِّحِیْمٍ”پڑھنے کی کیا فضیلت بتائی ہے۔ اور اس کے کیا معجزات ہیں؟ جس کا ترجمہ ہے

”پروردگار مہربان کی طرف سے سلام” کہا جائے گا۔ یعنی سلامتی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک کلمہ ہے۔ جو انسان کی مصیبتوں کو دور کرتا ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام پر جب مشکل وقت آیا۔ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تمام جہانوں پر سلامتی ہو. حکم ہوا. اے نوح ؑ! ہماری طرف سے سلامتی اور برکتوں کے ساتھ اتر جاؤ۔ جب زمین پانی اگل رہی تھی جب آسمان سے موسلادھار بارش جاری تھی۔ اس طوفانی دھارے میں پہاڑوں کی سب چوٹیاں زیر آب آچکی تھیں۔ تو حضرت نوح ؑ کی کشتی ان موجوں پر سلامت تھی

دراصل یہ اللہ تعالیٰ کا وہ پیغام تھا جو لفظ “سلامتی” کے ناطے سے حضرت نوحؑ کو پہنچاتھا۔ حضرت ابرہیم ؑ کی زندگی میں مشکل وقت وہ تھا جب نمرود نے آپ کو آگ میں ڈالا تھا۔ اللہ تعا لیٰ کی طرف سے فوراً پیغام سلامتی پہنچا. یہ وہ کلمہ ہے جس کو پڑھنے سے اللہ پاک کی جانب سے سلامتی نازل ہوتی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے۔ کہ جو شخص اس کو صبح کے وقت پڑھتا ہے۔ تو انسان اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے۔ پھر جو شخص اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے۔ پھر کون ہے جو اسے نقصان پہنچا سکے۔

اس آیت کو پڑھنے سے اللہ غیبی سے رزق عطا فرماتے ہیں۔ خیر وبرکت عطاء فرما تے ہیں۔ جہاں سے رزق کو کوئی وسیلہ نظر نہ آرہا ہوتو انسان مایوسی اور احساس کمتر ی کی اتھاہ گہرائیوں میں گھر ا ہوا ہو تو ایسے شخص سے پریشانی دو ر ہو جاتی ہے۔ اول وآخر درود شریف طاق یعنی سات، چھ یا تین مرتبہ اور گیارہ مرتبہ یہ قر آنی دعا پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے پھونک ماریں۔ اور دل ہی دل میں دعا مانگیں۔ اور پوری زندگی اس عمل کا معمول بنالیں۔ یہ عمل آپ کئی دن جاری رکھیں

۔ اس عمل کے کرنے سے انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجات پوری فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں طرح طرح کی مصیبتوں اور ہر قسم کی پریشانیوں سے دور رکھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں