بریکنگ نیوز: شرم و حیا کی تمام حدیں پار، نامور پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئی

کراچی(آن لائن نیوز) اداکارہ متھیرا نے زیادہ تر معمول کی شوبز انڈسٹری میں کام نہیں کیا لیکن پھر بھی وہ اپنے چاہنے والوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنی ایک اور تصویرشیئر کردی اور ساتھ ہی لکھا ہے کہ ” دوسروں سے الگ ہونے پر میں ٹھیک ہوں، میری خامیاں ہی اب میریطاقت ہیں“۔ان کی یہ تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنے تبصرے شروع کردیئے اور ایک صاحب نے لکھا کہ ’’

محفوظ رہیں، محبت‘‘۔ایک اور صاحب نے لکھا کہ پہلی مرتبہ تمہیں دیکھ کر اے سی ہیٹر محسوس ہوا۔ذیشان اس موقع پر بھی کورونا کا خوف نہیں بھولے اور لکھا کہ ’’ تو کورونا وائرس روگی، تیری لک کردی ،منڈیاں نوں‘‘اس سے پہلے بھی وہ اسی طرح کی ملتی جلتی تصویر شیئرکرچکی ہیں۔ مکمل البم دیکھنے کےلئے تصویر پر کلک کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!