میں دجال سے مسلسل را بطے میں ہوں،سب یہودی تیار رہیں،غرقد درخت تیزی سے اُگایاجانے لگا

اسلام آباد (کائنات نیوز) میں دجال سے مسلسل را بطے میں ہوں،سب یہودی تیار رہیں،دجال ایک انتہائی طاقتورمخلوق کا نام ہے جو انسانی شکل میں نمودارہوگا ، بعض روایات کے مطابق وہ اس وقت برمودا ٹرائی اینگل میں قید ہے، یہ ٹرائی اینگل بحر اوقیانوس میں امریکہ کے ساحل سے کچھ فاصلے پر واقع علاقے کا نام ہے ۔ اس علاقے کا ایک کونہ برمودا میں، دوسرا پروٹوریکو میں اور تیسرا فلوریڈا کے قریب ایک مقام پہ واقع ہے۔

احادیث کی روشنی میں علمائے کرام نے دجال کے خروج کے قبل کی جو نشانیاں بتلائی ہیںان کے مطابق گھروں میں ناچ گانا عام ہو جائے گا (آج کل ڈش، ٹی وی ، وی سی آر ، کمپیوٹرز اور موبائل کے ذریعے یہ سب ہو رہا ہے ) اونچے اونچے اور پختہ گھروں کی تعمیر کی خواہش ہوگی (آج کل غریب سے غریب تر لوگوں کے بھی پکے مکان سب کے سامنے ہیں، اسرائیل کے سب سے قابل اعتبار سجھے جانے والے عمر رسیدہ رَبی نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے ،غرقد درخت تیزی سے اُگایاجانے لگا، ویڈیو دیکھیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!