مسافر راستہ چنتا ہے یا راستہ مسافر کو؟ اداکارہ زارا نور کا اپنی خوبصورت تصویر کے ساتھ سوال

کراچی(کائنات نیوز) پاکستان کی دلکش اداکارہ زارا نور عباس کی انسٹا گرام پر تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی لیکن کچھ لوگوں کیلئے تصویر کے ساتھ کیپشن بھی خوب دلچسپی کا باعث بنا .   انسٹا گرام پر سائیڈ پوز میں بنائی گئی تصویر کے ساتھ زارا نور ا نے گارتھ نکس کا قول “کیا مسافر راستے کو چنتا ہے یا راستہ مسافر کاانتخاب کرتا ہے” بطور کیپشن استعمال کیا جس پر کئی لوگوں نے اپنی رائے دی تو دیگر بہت سے لوگوں نے تصویر کی تعریف کرنا ضروری سمجھا .

زارا کے سوال پر ایک صارف نے لکھا ان کے خیال میں راستے ہی مسافروں کو چنتے ہیںایک اور صارف نے پوسٹ کو شاید زیادہ ہی سنجیدہ لے لیااور کہاکئی بار مسافر آپ کی وجہ سے غلط راستہ اختیارکرلیتے ہیں. فرینہ نامی صارف زارا نور کو معروف گلوکارہ سلینا گومز سمجھ بیٹھیں. زارا فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بے حد متحرک رہتی ہیں . وہ اپنی مصروفیات اور سرگرمیاں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں.یہاں زارا کا ایک اور دلکش انداز دیکھا جاسکتا ہے. گزشتہ دنوں زارا کی جانب سے شیئر کی گئی ایک خوبصورت تصویر. سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد زارا کی ان تصاویر کو نہ صرف پسند کرتی ہے بلکہ ان کیلئے نیک تمناوں کااظہاربھی کرتی رہتی ہے,مکمل البم دیکھیں

 

View this post on Instagram

 

🌺🍀🌺🍀 @kohar_jewel @sfkbridals @mahamiqbalbosan

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!