ان 7 قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ عورت حسن و جمال اور مال و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں

ایک عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ 7 قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ حسن و جمال اور مال و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں! وہ سات عورتیں یہ ہیں .انانہ ، منانہ، كنانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ!1-انانہ – وہ عورت جو ہر وقت سر پر پٹی باندھے رکھے،کیوں کہ شکوہ و شکایت ہی ہمیشہ اس کا معمول ہو گاـ 2) منانہ – وہ عورت جو ہر وقت مرد پر احسان ہی جتاتی رہے کہ میں نے تیرے ساتھ یہ یہ احسان کیا اور تجھ سے تو مجھے کچھ حاصل نہیں ہوا

3) کنانہ – وہ عورت جو ہمیشہ ماضی کو یاد کرے فلاں وقت میں میرے پاس یہ تھا وہ تھا 4) حنانہ –وہ لڑکی جو ہر وقت اپنے سابقہ خاوند کو ہی یاد کرتی رہے ہی یاد کرتی رہے اور کہے کہ وہ تو بڑا اچھا تھا مگر تم ویسے نہیں ہو 5) حداقہ – وہ لڑکی جو خاوند سے ہر وقت فرمائش ہی کرتی رہے، جو چیز بھی دیکھے اس کی طلبگار ہو جائے 6) براقہ – وہ عورت جو ہر وقت اپنی چمک دمک میں ہی لگی رہے 7) شداقہ – وہ عورت جو تیز زبان ہو اور ہر وقت باتیں بنانا ہی اس کا کام ہو

یہ بھی پڑھیں! خوشخبری، جھگڑالو بیوی مصیبت نہیں بلکہ نعمت خداوندی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!