شرم گئی تیل لینے۔ ہانیہ عامر کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،دیکھنے والوں کا اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل

کراچی(آن لائن نیوز) شرم گئی تیل لینے۔ ہانیہ عامر کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،دیکھنے والوں کا اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل, پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہانیہ عامر نے اپنی دلکش تصویر پوسٹ کرکے مداحوں پر گویا بجلیاں ہی گرادیں۔ گلابی سی لپ سٹک اور سنہری جیولری کے ساتھ دیدہ زیب لباس نے جہاں دیکھنے والوں کی توجہ سمیٹی وہیں

ہانیہ عامر

دل کے نازک ان کے مداح بے پناہ محبتوں کااظہارکرتے دکھائی دیئے۔جہاں کئی لوگوں نے محبت اور پسند یدگی کااظہارکیاوہیں ڈی ایکٹو نامی ایک صارف فرط جذبات میں ایسے آئے کہ تعریف کرتے ہی چلے گئے، لکھتے ہیں “پیاری ہیں ، پیاری ہیں بہت ہی پیاری ہیں”.راحت نے ہانیہ کے ڈراموں کی تعریف کی اور بتایا کہ ابھی بھی وہ ان کا ایک ڈرامہ سیریل دیکھ رہے ہیں۔

یہ ھی پڑھیں! بریکنگ نیوز: شرم و حیا کی تمام حدیں پار، نامور پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئی

 

View this post on Instagram

 

💫

A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!