بریکنگ نیوز :معروف اداکارہ نے اپنی زندگی کا خود کشی کر کےخاتمہ کر لیا

ملتان (کائنات نیوز) بریکنگ نیوز :معروف اداکارہ نے اپنی زندگی کا خود کشی کر کےخاتمہ کر لیا, ملتان میں سٹیج آرٹسٹ کی گھر میں پھندا لگی نعش برآمد، اہل علاقہ کی پولیس کو اطلاع، پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی . تفصیلات کے مطابق بہاولپور بائی پاس کے قریب محسن ٹاؤن گھر چھت کے پنکھے کے ساتھ نعش لٹکی ہوئی ملی ہے جو 18 سالہ عاصمہ حرف سدرہ اسٹیج آرٹسٹ کی بتائیں جاتی ہے، جس نے خود کشی کر لی ہے .

خود کشی

پولیس نے شک کی بنا پر سدرہ کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ جائے حادثہ سے پولیس اور فرانزک ٹیموں نےشواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئیے ، سدرہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر ہسپتال بھیج دیا گیا ہے.ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی میاں چنوں کی رہائشی تھی اور ملتان یہاں کرائے کے مکان میں رہتی تھی اور شادی بیاہ کے فنکشنوں کا کام کرتی تھی،پولیس کی جانب سے مرنے والی خاتون کے ورثاء کو اطلاع دے دی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں! مشہور اداکارہ کو ڈاکٹرز پر تنقید مہنگی پڑگئی،معذرت بھی کرلی لیکن پھر ڈاکٹرز نے کیا کہا؟جانیے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!