وہ مسلمان خواتین جو اپنی خواہش کےلئے مسلمان مردوں کو لاکھوں روپے دیتی ہیں

وہ مسلمان خواتین جو اپنی خواہش کےلئے مسلمان مردوں کو لاکھوں روپے دیتی ہیں، بھارتی ٹی وی ’انڈیا ٹوڈے‘ کی خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کچھ نام نہاد مذہبی سکالرز نے حلالہ کے ذریعے دولت کمانے اور جنسی ہوس پوری کرنے کا دھندہ شروع کر رکھا ہے . رپورٹ کے مطابق یہ افراد حلالہ کیلئے 20ہزار سے ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے کی فیس لیتے ہیں، جس کے بدلے مطلقہ خواتین سے ایک رات کے لئے نکاح کر کے انہیں سابق شوہر سے دوبارہ نکاح کا اجازت نامہ دیتے ہیں .

جب ٹی وی چینل کے خفیہ رپورٹر کچھ ایسے لوگوں کے پاس گئے تو انہوں نے اپنے شرمناک کرتوتو ں کا فخریہ اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ کام کرنے کیبھاری فیس لیتے ہیں اور ضرورتمند خواتین کی بڑی تعداد ان کی خدمات حاصل کرتی ہے. ان میں سے ایک کا کہنا تھا کہ وہ شادی شدہ اور بچوں والا ہے لیکن اپنی اہلیہ کو اپنے دھندے سے بے خبر رکھا ہوا ہے..جاری ہے. رپورٹ کے مطابق بعض اوقات تو یہ لوگ شرعی طریقے کے مطابق نکاح بھی نہیں کرتے اور مطلقہ خاتون کے ساتھ ایک رات گزار کر اپنی فیس لیتے ہیں اور اسے سابق شوہر سے دوبارہ نکاح کی اجازت دے دیتے ہیں.

خصوصاً ریاست اترپردیش میں یہ مکروہ دھندہ عروج پر ہے، جبکہ باقی ریاستوں میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اس دھندے کو پیشے کے طور پر اپنا چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں! عربی لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے ہیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!