ایک فقیر اور فاحشہ کہ کہانی، ایمان آفروز داستان

کائنات نیوز،ایک فقیر اور فاحشہ کہ کہانی، ایمان آفروز داستان، بغدادکے بازارمیں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکا ن سجارہاتھاکہ ایک فقیرآنکلا تودکاندارنے کہاکہ باباجی آئوبیٹھوفقیربیٹھ گیاحلوائی نے گرم گرم دودھ فقیرکوپیش کیافقیرنے دودھ پی کراللہ تعالیٰ کاشکراداکیااوراس حلوائی کوکہاکہ بھائی تیراشکریہ یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔بازارمیں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پربیٹھ کر موسم کالطف لے رہی تھی۔ہلکی ہلکی بونداباندی ہورہی تھی بازارمیں کیچڑ تھا،

فقیراپنی موج میں بازارسے گزررہاتھاکہ فقیرکے چلنے سے ایک چھینٹااڑااورفاحشہ عورت کے لباس پرگرگیا۔جب یہ منظرفاحشہ عورت کے دوست نے دیکھاتواسے بہت غصہ آیا۔اٹھااورفقیرکے منہ پرتھپڑ مارااورکہا فقیر بنے پھرتے ہوچلنے پھرنے کی تمیز نہیں فقیرنےہنس کرآسمان کی طرف دیکھااورکہامالک توبھی بڑابے نیازہےکہیں سےدودھ پلواتاہے اورکہیں سے تھپڑ مرواتاہےیہ کہہ کرفقیرآگے چل پڑا،فاحشہ عورت چھت پرجارہی ہوتی ہے تواس کاپائوں پھسلتاہےاورزمین پرسرکے بل گرجاتی ہے اس کوایسی شدیدچوٹ لگتی ہے مزیدپڑھیے:پانچ سو روپےکاجھنڈے والانوٹ اصلی ہے یابغیرجھنڈے والا،سٹیٹ بینک نے وضاحت کردیکہموقع پرہی فوت ہوجاتی ہے۔شورمچ گیاکہ فقیرنے آسمان کی طرف منہ کرکے بدعادی تھی جس کی وجہ سے یہ قیمتی جان چلی گئی فقیرابھی بازارکے دوسرے کونے تک نہیں پہنچ پائے تھے کہ لوگوں نے فقیرکوپکڑ لیااورکہاکہ فقیربنے پھرتے ہوحوصلہ بھی نہیں رکھتے ہوفقیرنے کہاکہ کیاہوامیاں لوگوں نے کہاکہ تم نے بددعادی اورعورت کی جان چلی گئی

فقیرنے کہاکہ واللہ میں نے توکوئی بددعانہیں دی لوگوں نے ضدکی اورکہاکہ نہیں تیری بددعاکاکیادھراہے۔جب لوگوں نے ضدکی توفقیرنے کہاکہ اصل بات پوچھتےہومیں نے کوئی بددعانہیں کی یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہےلوگوں نے کہاکہ وہ کیا۔فقیرنے کہاکہ جب میں گزررہاتھااورمیرے پائوں سے چھینٹااڑااوراس عورت کے لباس پرپڑاتواس کے یارکوغصہ آیااس نے مجھے ماراتوپھرمیرے یارکوبھی غصہ آگیا۔

یہ بھی پڑھیں! بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کا نتیجہ، ایک حیران کر دینے والی داستاں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!