شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں! معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(آن لائن نیوز) پاکستان کی دلکش اداکارہ صبا قمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔اس بار انہوں نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر مداحوں نے دل ہی تھام لئے۔

جدید تراش خراش کے لباس ، قیمتی گاڑی اور ہاتھوں میں ہنٹرکے ساتھ صبا قمرکی اس تصویر کو اب تک 80ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں نے پسندیدگی کے کمنٹس بھی کئے ہیں۔اس سے قبل بھی اداکارہ صبا قمر اپنی مختلف مصروفیات کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں ۔یہاں صبا کی ایک اور دلکش تصویر دیکھی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں! اے کوہلی! مار ناں، شرم کی تمام حدیں پار، انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے بیڈ سے ناقابل یقین ویڈیو لیک

اداکارہ صبا قمرصبا قمر

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!