عائشہ جہانزیب تو چھپی رستم نکلیں ,خوبصورت خاتون ہوسٹ کے نئے روپ نے مداحوں اور چاہنے والوں کو حیران کر ڈالا

لاہور(کائنات نیوز) پاکستان کی خوبصورت خاتون ہوسٹ عائشہ جہانزیب تو بہترین اداکارہ نکلیں . اپنے نئے یوٹیوب چینل پر مختلف سکرپٹس پر خود ہی ایک سے زیادہ کرداروں میں سامنے آگئیں .تفصیلات کے مطابق ہوسٹنگ سے شہرت پانے والی باوقار اور خوبصورت خاتون میزبان عائشہ جہانزیب جو بنیادی طور پر ایک ٹیچر ہیں اور ہوسٹنگ کے میدان میں

عائشہ جہانزیب

اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں ، انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس پر سماجی مسائل کو موضوع بنا کر دلچسپ ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کی ہیںان ویڈیوز کے اندر وہ ایک سے زیادہ کردار ادا کر رہی ہیں .. انکا ایک کردار رنکی پٹاخہ دیکھنے والوں کو بے حد پسند آیا ہے . رنکی پٹاخہ کے روپ میں عائشہ جہانزیب کی اداکاری اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں

یہ بھی پڑھیں! شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں! معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!