شہرتوں اور کامیابیوں کے پیچھے میری ذات کی ایک خوبی ہے!! اداکارہ نیلم منیر نے راز کی بات بتا دی

اسلام آباد (آن لائن نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ وہ مشکلات سے گھبراتی نہیں ہیں . انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ مشکلات سے گھبرانے کے بجائے ان کا مقابلہ کرنے کی عادی ہیں اور کبھی بھی ہمت نہیں ہاری . نیلم منیر نے کہا اگر ہم زندگی میں درپیش مسائل کو مثبت طریقے سے دیکھیں تو ہم بہت سی پریشانیوں سے بچ جاتے ہیں.

نیلم منیر

اپنے کام کے حوالے سے ہمیشہ محنت کی قائل ہوں اور کوشش ہوتی ہے کہ اپنے ہرکردار کواس طرح پیش کرسکوں کہ دیکھنے والوں کو پسند آجائے ، ہمارا ٹیلنٹ ہی ہماری ترقی کا باعث بنتا ہے .

یہ بھی پڑھیں! عائشہ جہانزیب تو چھپی رستم نکلیں ,خوبصورت خاتون ہوسٹ کے نئے روپ نے مداحوں اور چاہنے والوں کو حیران کر ڈالا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!