معروف بے باک اداکارہ سنی لیون سے اپنے قریبی رشتہ دار کا اظہار محبت! تصاویر وائرل ،سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا

ممبئی (آن لائن نیوز) انڈین بالی ووڈ کی معروف اور بے باک اداکارہ سنی لیون سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کیلئے اکثر اوقات پیغامات جاری کرتی رہتی ہیں تاہم آج انہوں نے ” ہوائی بوسے“ کا چھوٹا سا کلپ بنا کر شیئر کی تو ان کے چاہنے والوں نے محبت بھرے پیغامات کی لائن لگا دی .

تفصیلات کے مطابق سنی لیون نے انسٹا گرام پر اپنے میک اپ برینڈ ” سٹار سٹرک “ کی تشہیر کرتے ہوئے مداحوں اور صارفین کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے چند سیکنڈ کے کلپ میں ” ہوائی بوسہ “ دیا اور ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ”میرا دن ختمجھے خوشی ہے کہ میں ” سٹار سٹرک“ کے پراڈکٹس پر پچاس فیصد رعایت کا اعلان کر رہی ہوں ، یہ آفر 48 گھنٹوں تک ہی کارآمد ہے ،تو پھر جلدی کریں .اپنے پیغام میں سنی لیون نے آفر حاصل کرنے کا طریقہ کار بھی واضح کیا . یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ 2018 کے اوائل میں بھارتی اداکارہ سنی  نے شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اپنا نام کیش کرنے کا فیصلہ کیا اور خواتین کیلئے میک اپ برانڈ ” سٹار سٹرک “ کے نام سے شروع کیا جو کہ اب بھارتی خواتین میں مقبول ہوچ کاہے .سنی لیون کے پیغام پر لوگوں کے نہایت ہی دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں جبکہ ایک صارف نے تو انہیں ” چچی “ ہی پکار دیا اور کہا کہ ” چچی سنی لیون میں آپ سے پیار کرتاہوں .“ بات یہاں پر تھمی نہیں بلکہ ایک صارف نے تو ” ہوائی بوسے “ پر خوشی کا اظہار نہایت ہی انوکھے انداز میں کیا اور کہا کہ ”اتنی خوشی ہے کہ چلوکسی خاتون نے مجھے زندگی میں بوسہ تو دیا “.

سنی لیون

سنی لیون اکثر مداحوں کیلئے اپنی دلکش تصاویر بھی جاری کرتی رہتی ہیں جن میں سے چند یہاں آپ کیلئے پیش کی جارہی ہیں. یہاں پر اداکارہ نے پیلے رنگ کے لباس میں اپنے چاہنے والوں کیلئے ٹک ٹاک ویڈیو بھی شئیر کی.

یہ بھی پڑھیں! حسن کی مالک ایشوریہ رائے کی ایک ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ آپ پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!