اناللہ وانا الیہ راجعون! پوری قوم سوگ میں ڈوب گئی، سابق چیف جسٹس انتقال کر گئے

پشاور (آن لائن نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس طارق پرویز انتقال کر گئے ۔ مرحوم نے سپریم کورٹ کے جج اور دوہزار تیرہ میں نگران وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کی حیثیت سے فرائض بھی انجام دیئے پشاور ہائیکورٹ کے سابق  جسٹس طارق پرویز انتقال کر گئے ۔ مرحوم نے سپریم کورٹ کے جج اور دوہزار تیرہ میں نگران وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کی حیثیت سے فرائض بھی انجام دیئے ۔

چیف جسٹس

طارق پرویز ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے اور ہائیکورٹ بار کے صدر بھی رہے ۔ علاوہ ازیں چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد اور دیگر ججز نے طارق پرویز کی وفات پر گہر ے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے دعا کی۔انہوں نے مرحوم کی عدالتی خدمات کو بھی سراہا۔

یہ بھی پڑھیں! خوشخبری ، خوشخبری, خوشخبری! حکومت نے 10ہزار سرکاری نوکریوں کا اعلان کردیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!