لاک ڈاؤن کے دوران لڑکیوں نے کونسی شرمناک ہوم سروس شروع کردی ؟ گلوکارہ حدیقہ کیانی میدان میں اُترآئیں،

کراچی (آن لائن نیوز) لاک ڈاؤن کے دوران لڑکیوں نے کونسی شرمناک ہوم سروس شروع کر دی ؟ گلوکارہ حدیقہ کیانی میدان میں اُترآئیں،وزیراعظم سے بڑی اپیل کر دی۔ نامور گلوکارہ اور بیوٹیشن حدیقہ کیانی نے حکومت پاکستان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی ہے کہ بیوٹی سیلونز کے لئے موجودہ صورتحال میں ایس او پیز بنائی جائیں اور

ان چھوٹے سیلونز کے خلاف کاروائی کی جائے جو گھروں میں سروسز دے کر قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ نامور گلوکارہ بیوٹیشن اور پاکستان بیوٹی اینڈ کاسمیٹکس ایسوسی ایشن کی سپوکس پرسن حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی صورتحال میں اسی فیصد بیوٹی سیلونز بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے وہاں کام کرنے والی بیوٹیشنز بے روزگار ہیں ۔ایک تو ان کے لئے حلومت کچھ کرے اور دوسرا چھوٹے بیوٹی سیلونز کی لڑکیوں نے جو ہوم سروس شروع کی ہے اس کی روک تھام کی جائے ۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ بیوٹی سیلون ایک انڈسٹری بن گئی ہے اور موجودہ حالات میں یہ انڈسٹری حکومت کے ساتھ کھڑی ہے لیکن حکومت کو بھی چاہیے کہ اگر یہ صورتحال ایسی رہی تو پھر بیوٹی سیلونز کے ورکرز کے لئے کوئی ایس او پیز بنائے جائیں اور ان کے لئے بھی کچھ عملی اقدامات کئے جائیں ۔ حدیقہ کیانی نے کہا کہ اس وقت شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہائی جینک سیلونز ہزاروں میں ہیں جن کے ورکرز بےروزگار پڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں! عجیب عورت، میں حافظہ اور پانچ وقت کی نمازی اور غیر مردوں کے ساتھ بھی سوتی ہوں

حدیقہ کیانی

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!