اب یہ کونسا ایونٹ تھا” سجل علی کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں

لاہور(آن لائن نیوز)اب یہ کونسا ایونٹ تھا” سجل علی کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں، پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے دبئی میں بنائی گئی اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جو چند گھنٹوں میں ہی وائرل ہوگئیں . فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اپنی تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایا کہ “حقیقی خوشی ” ابوظہبی میںادکارہ کی دلکش تصاویر پر لوگوں کی

 

View this post on Instagram

 

Hamari Mehndi 🌈 @ahadrazamir #Sajalahadmir #inabudabi @visitabudhabi @mahamiqbalbosan @mubsherbhatti

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

بڑی تعداد نے پسندیدگی کا اظہارکیا.ایک صارف آمنہ سحر نے سجل سے پوچھا “اب یہ کونسا ایونٹ تھا” سجل نے ایک ہی جگہ پر بنائی گئی دو مختلف پوزز میں تصاویر شیئر کیں.سجل علی کی شادی حال ہی میں دبئی کے ایک خوبصورت مقام پر ہوئی تھی.ان کے شوہر احد رضااور خود سجل اپنی شادی کی تصاویر وقتا فوقتا پوسٹ کرتے رہتے ہیں.گزشتہ دنوں ان کے شوہر نے معصومانہ خواہش کااظہارکیا تھا کہ کاش وہ اس وقت میں لوٹ سکیں.

 

View this post on Instagram

 

🌈

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!