خبردار! خالی پیٹ پاکستان میں کھایا جانے والا انتہائی پسندیدہ پھل موت کی وجہ بننے لگا۔۔ وہ کون سا پھل ہے ؟

خبردار! خالی پیٹ پاکستان میں کھایا جانے والا انتہائی پسندیدہ پھل موت کی وجہ بننے لگا۔۔ وہ کون سا پھل ہے ؟ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سائسندانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں گزشتہ دو دہائیوں سے بچوں کی اموات خالی پیٹ لیچی کھانے سے ہو رہی ہے جس میں ایک زہریلا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس علاقے میں

پیدا ہونے والی لیچی میں ہائپو گلائیسین اے نامیزہریلا کیمیکل زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بچے اسے کھانے کی وجہ سے بیمار پڑتے ہیں اور بعد ازاں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابقلیچی کھانے سے بیمار ہونے والے بچوں کو جبہسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تو زیادہ تر بچوں کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ ان میں ان کیمیائی عناصر کی مقدار موجود تھی۔ ان میں سے زیادہ تر بچوں نے کھانے کی بجائے زیادہ مقدار میں لیچی کھائی تھی۔ ایسی صورت میں ان عناصر کا اثر زیادہ مہلک ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو محدود مقدار میں لیچی دی جائے اور اس سے قبل متوازن غذا ضرور لی جائے۔واضح رہے کہ یہ پھل پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جا تا ہے، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیں! وہ پھل جس کو نبی کریم ؐ نے 70بیماریوں کا علاج قرار دیا ،آج ہی گھرلے آئیں اورفوائد دیکھیں

اپنی رائے کا اظہار کریں