گلوکارہ صنم ماری نے دوسری شادی کرلی؟حقیقت سامنے آگئی

لاہور(آن لائن نیوز) گلوکارہ صنم ماروی دوسری شادی کے بارے میں افواہوں پر برہم ہوگئیں اور سختی سے تردید کر دی۔صنم ماروی نےکہا کہ دوسری شادی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اس حوالے سے صرف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ گلوکارہ نے اپنے سابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کے خاندان کو خبردار کیا کہ ان کی زندگی میں پہلے ہی بہت مسائل ہیں

اور انہیں مزید نہ الجھائیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی میری دوسری شادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جو کچھ بھی میری زندگی میں ہوگا وہ میڈیا کو ضرور پتا چل جائیگا۔

مزید پڑھیں! دولت کی ریل پیل، غیب سے مالی مدد ، ایک چھوٹا سا عمل جو آپ کی زندگی بدل دے

صنم ماری

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!