رہی سہی کسر بھی ختم! اداکارہ ہانیہ عامر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

کراچی(کائنات نیوز) رہی سہی کسر بھی ختم ! اداکارہ ہانیہ عامر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے .شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطے میں رہنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جاتی ہیں جن کا مقصد مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو شیئر کرنا ہوتا ہے،

اداکارہ ہانیہ

مداح بھی اپنے پسندیدہ فنکار کے بارے میں جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں.اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک گانے پر رقص کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں.ہانیہ عامر نے ویڈیو میں کیپشن لکھا کہ ‘میں نے کہا تھا نہ مجھے قرنطینہ میں اکیلا متچھوڑنا.‘اداکارہ ہانیہ عامر کی اس ڈانس پرفارمنس کو مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے جبکہ ان کے دوست عاصم اظہر، عائشہ عمر اور انوشے عامر نے بھی ان کی کارکردگی کی تعریف کی. واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے رواں سال کا آغاز ہوتے ہی ایک ویڈیو کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی ٹک ٹاک کی دنیا سے جڑ جائیں گی اور وہاں اپنی ویڈیوز شیئر کریں گی. یاد رہے کہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’عشقیہ‘ میں ہانیہ عامر مرکزی کردار اد اکررہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کے کردار کو بہت پسند کیا جارہا ہے.

مزید پڑھیں! میں تمہاری بیوی سے شادی کر ناچاہتاہوں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!