اگر 8گھنٹے سونے کے بعد بھی صبح آپ کو تھکن محسوس ہوتی ہے تو اس کی وجہ آپ کی یہ غلطی ہے،طبی ماہر نے راز کی بات بتادی

طبی ماہر

کثر افراد صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اس کی وجہ آسٹریلو ی ڈاکٹر نے حل کر دی ہے ۔ انٹرنیشنل ویٹ سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر کارمیل ہیر نگٹن نے کہا ہے کہ اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط کر رہے ہیں ۔

وہ غلطی یہ ہے کہ آپ کی صبح اٹھنے کا وقت صحیح نہیں ہے ۔آسان لفظوں میں آپ اپنے اٹھنے کا ٹائم مقرر نہ کرنا ہے ۔جو لوگ ہرروزانہ مختلف اوقات پر اٹھتے ہیں ان کے جسم کا نظام بگڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ 8گھنٹے کی طویل نیند بھی آپ کو تازہ دم نہیں کر پاتیں ۔ ڈاکٹر کارمیل کے مطابق باڈی کلاک کو نظم و ضبط میں رکھنے کے لیے لازم ہے کہ آپ صبح اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور ہر حال میں اس کی پابندی کریں ۔ اکثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے ۔لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں۔ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ آپ صبح مقرر کردہ وقت پر اٹھنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور تھکاوٹ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ۔ا

کثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے ۔لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں۔ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ آپ صبح مقرر کردہ وقت پر اٹھنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور تھکاوٹ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ۔

مزید پڑھیں! چند ایسی غذائیں جو فریج میں سٹور کرنے سے زہر بن جاتی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں