قیامت کے روز وہ کون وہ لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے ؟جانیں

اسلام آباد(کاینات نیوز ) قیامت کے روز وہ کون سے لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل اٹھائے جائیں گے ،حضرت جابرؓ نبی اکرمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا :’’ قیامت کے روز کچھلوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا۔

لوگ انہیں اپنے قدموں سے روندیں گے۔ پوچھا جائے گا ، یہ چیونٹیوں کی شکل میں کون لوگ ہیں ؟ انہیں بتایاجائے گاکہ یہ وہ لوگ ہیں جو تکبرکرتے ھیں۔

مزید پڑھیں! پاکستانی روپیہ روز بروز طاقتور ہونے لگا، ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!