ارتغرل ڈرامہ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی بولڈ تصاویر منظر عام پرآگئی

اسلام آباد( کائنات نیوز) ترک ڈرامہ سیریل’ارتغرل’ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک کے بولڈ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کے پاکستانی مداحوں کو شدید دھچکہ پہنچا ہے۔ جو کل تک اس اداکارہ کے عشق میں گرفتار ہوچکے تھے اور آج وہ ان کے بولڈ لباس میں چند تصاویر پر شدید ناراض نظر آتے ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کو اخلاقیات کے درس اور

تربیت دینے میں مصروف ہیں۔ ٹویٹر اور انسٹا گرام پر لاتعداد پوسٹوں میں پاکستانی صارفین اس بولڈ تصاویر والی لڑکی کو اس بات پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں کہ وہ ارطغرل کی حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کے بعد ایسے لباس کیسے پہن سکتی ہیں جو حلیمہ سلطان کی شخصیت کے  خلاف ہیں۔ پاکستانی صارفین اسرا بلجیک کیلئے کن جذبات کا اظہار کررہے ہیں وہ نیچے درج کیے گئے ہیں:تصویریں دیکھیں

مزید پڑھیں! مولوی کی بیوی سے محبت ایک عجیب داستان

 

View this post on Instagram

 

🦀 @mervetstan #tb

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!