پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، رمضان میں استعمال ہونے والی چیز کی قیمت میں اچانک 30روپے کمی ، نیا ریکا رڈ قائم

اسلام آباد (کائنات نیوز) پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، رمضان میں استعمال ہونے والی چیز کی قیمت میں اچانک 30روپے کمی ، نیا ریکا رڈ قائم ۔۔۔یوٹیلیٹی سٹورز نے دال چنا کی قیمتوں میں ریکارڈ 30 روپے کلو کمی کر دی، سفید چنے بھی 12 روپے تک سستے ہو گئے۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے دالوں کے نرخ کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، دال چنا کی قیمت 160 سے کم ہو کر 130 روپے کلو ہو گئی۔ موٹے دانے والی دال چنا 165 کی بجائے 135 روپے کلو میں فروخت ہوگی، سفید چنے 10 روپے سستے ہو کر 115 روپے جبکہ موٹے سفید چنے 12 روپے کمی کے بعد 120 روپے کلو ہو گئے۔

مزید پڑھیں! یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک بیمار نہیں ہونے دیگا،خبر ضرور پڑھ لیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!