عورت کے سینے میں ایک دل نہیں ہوتا

کائنات نیوز! امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل ہوتا ہے عورت کا کیوں نہیں کہا .کیا عورت کے سینے میں ایک دل نہیں ہوتا? ایک مسلمان طالب علم نے جواب دیا!!قرآن بالکل ٹھیک کہتا ہے کیونکہ

عورت کے سینے میں تب دو دل دھڑکتے ہیں جب اس کے پیٹ میں اس کا بچہ ہوتا ہے. انگریز پروفیسر یہ جواب سن کر ششدر رہ گیا اور اس کے بعد کوئی سوال نہیں کیا.اور الحمدللہ قرآن پاک میں سچ کےسوا کچھ نہیں پیارے بہن بھائیو میں یہ نہیں کہتا کہ امریکہ یا کہیں اور دوسرے غیر مسلم ممالک میں تعلیم حاصل کرنے نہ جاؤ بس اتنا کہوں گا قرآن . سنت اور احادیث کوئی مضبوطی سے تھامے رکھو گے توکوئی بھی آپ کو گمراه نہیں کر سکتا .پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شاید آپ کی وجہ سے کوئی اس بات پر عمل کر لے شکریہ

مزید پڑھیں! سکون حاصل کرنے کا طریقہ، اشفاق احمد کہتے ہیں میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!