وہ خوبصورت ممالک جہاں پاکستانی روپے کی قیمت بہت زیادہ ہے، جانیں

کائنات نیوز! دنیا میں ایسا ملک جہاں پاکستانی روپے کو ڈالر سمجھا جاتا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کافی کمزور ہے ، کچھ ملکوں میں ہمارے پاکستانی روپیے کی قیمت بہت زیادہ ہے، یہاں تک کہ پاکستانی ایک روپیہ یہاں کے  147روپے کے برابر ہے، ویت نام میں پاکستانی روپے کی قیمت 147ویت نامی ڈونگے کے برابر ہے،

چائنا کے ساتھ اچھے تعلقات کی وجہ سے پاکستان اور ویت نام کے تعلق کچھ اچھے نہ تھے لیکن اب کے تعلق کچھ اچھے نہ تھے لیکن اب تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے، اگر آپ ویت کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو یہ سفر آپ کے لیے نہ صرف یادگار رہے گا بلکہ نہایت سستا بھی پڑے گا، دوسرے نمبر پرانڈونیشیا ہے جہاں پر پاکستانی روپیہ کی قیمت 94 روپے انڈونیشین روپے کے برابر ہے، انڈونیشیا ایک مسلمان ملک ہے اس کاہے اس کا دارالحکومت جکارتہ ہے اور یہاں پاکستانیوں کو جانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہاں پر دنیا کے سب سے زیادہ جزائر پائےجاتے ہیں ان جزائر کی تعداد 14 ہزارسے بھی زیادہ ہے،

مزید پڑھیں! 30 سال کی عمر سے بھی کم لڑکے لڑکیوں کوآج کل دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!