لسی بناتے وقت یہ عام سی چیز ملا لیں معدہ، جگر کی گرمی خون کی کمی اور ہڈیوں جوڑوں کا درد سب ختم

معدہ، جگر کی گرمی

کائنات نیوز! آج کل ہر دوسرا شخص جگر اور معدہ کی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے کیونکہ مناسب غذا کا نہ ملنا بھی ہمیں بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے۔اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو بس لسی میں یہ عام چیز ملائیں اور استعمال کریں۔ تھوڑا سا گوند کتیرہ پانی میں بھگو لیں کم ازکم آدھا گھنٹے کے لیے۔

پھر اس پانی کو پھینک دیں۔ لسی اور دودھ کو اچھی طرح مکس کرلیں پھر اس میں مصری اور گوند کتیرے کو پیس کر شامل کرلیں اور اس لسی کو دن میں ایک مرتبہ کسی بھی وقت استعمال کرلیں۔ اس کا روزانہ کا استعمال آپ کے معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اور ہڈیوں جوڑوں کے درد اور جسمانی کمزوریوں کو دور کرنے میں مدد دے گا ۔لسّی کو پہلے پہلوانوں کا مشروبِ خاص سمجھا جاتا تھا۔ویسے کہنے میں حرج تو نہیں۔لسّی کی بدنامی کرنے میں پہلوانوں نے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی۔ پہلے تو لسّی کے لیے بڑے بڑے لمبے گلاس منتخب کیے گئے کیونکہ آج بھی چھوٹے گلاسوں میں لسّی پینے کا تصور نہیں پھر لسّی میں مکھن کی ڈلی اور کھوئے کے پیڑے ڈال کر اسے اتنا مقوی بنا دیا گیا کہ عام انسان کی پہنچ سے دور کر دیا گیا۔وہ تو بھلا ہو شائقین کا

جنہوں نے اپنا مطلوبہ ڈرنک جلد ہی تیار کر لیا۔پاکستان میں لاہور، گوجرانوالہ،فیصل آباد اپنی روایتی لسّی کی وجہ سے بھی شہرت میں رہتے ہیں ۔کچھ چیزیں پورا سال روز مرہ کی روٹین میں ایسے شامل رہتی ہیں کہ ہم انھیں زندگی کا بس ایک جزو سمجھ کر چلتے رہتے ہیں ۔ نظر میں ہوتی ہیں اور نہیں بھی۔لیکن ماہِ رمضان آتے ہی ان کی قدرو قیمت از خود بڑھ جاتی ہے۔ سب ان کی طرف یوں متوجہ ہونے لگتے ہیں ۔لسی ایک ایسا مشروب ہے جو موسم گرما میں ہمارے ملک سمیت دیگر بہت سارے ممالک میں بہت شوق سے پیا جاتا ہے آج ہم آپ کو لسی سے متعلق ایک ایسی ریمڈی بتائیں گے ۔ لسی بناتے وقت یہ عام سی چیز لسی میں ملا دیں جب آپ وہ لسی پئیں گے تو معدے جگر اور خ و ن کی گرمی ختم ہوجائیگی ہاتھ پاؤں کی جلن چڑچڑاپن ہڈیوں جوڑوں کا درد سب کاخاتمہ

ہوجائیگا ۔جسم میں بہت طاقت بھی آجائیگی ۔سب سے پہلے یہ کریں کہ آپ نے گوند کتیرا لے لینا ہے آپ نے آدھے چمچ کے برابر گوند کتیرا پیالی میں ڈال دیں ۔گوند کتیرا کا مزاج ٹھنڈا ہوتا ہے اس لیے اسے گرمیوں میں خاص طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ جسم کے ٹمپریچر ٹھیک رکھتا ہے یہ گرمی اور لو لگنے بچاتا ہے گرمیوں میں ہونے والی جسمانی درد کو ختم کرتا ہے ۔ خ و ن کی گرمی چڑچڑاپن اورہاتھوں پاؤں کی جلن کا بھی خاتمہ کرتا ہے ۔ بہت سارے فوائد ہیں پھر آپ نے اس پیالی میں ایک کپ پانی ڈال دیں اسے ایک گھنٹہ کیلئے ایسے ہی پڑا رہنے دیں اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیںیہ پھول کر ڈبل ہوجائیگا پھر آپ بلینڈر میں ایک پیالی تازی دہی ڈالیں ۔پھر آ پ نے ایک کپ خالص بوائل دودھ ڈال دیں ۔گوند کتیرا جو پانی میں ڈالا تھا اس کوپانی سے نکال کر بلینڈر

میں ڈال دیں ۔ پھرآپ نے ایک چمچ چینی یا مصر ی کا ڈال دیں ان کو اچھی بلینڈ کرنے کے بعد صاف گلاس لیکر اس میں لسی نکال لیں ۔مزیدار لسی آپ کی تیارہوجائیگی یہ لسی نہ صرف بے حد ذائقہ مند ہے بلکہ گرمی اوربہت سی بیماریوں کا بھی توڑ ہے ۔یہ ایک گلاس لسی آپ صبح ناشتے پی لیں ہفتے میں دوبار یہ نسخہ استعمال کریں تو آپ پورے موسم گرما تواناء رہیں گے آپ کو گرمی محسوس نہیں ہوگی اور آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کے جسم میں بہت سی انرجی آگئی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں